کلیپ « حجاب کے سو سال» کی سوشل میڈیا پر بھرپور پذیرائی

کلیپ « حجاب کے سو سال» کی سوشل میڈیا پر بھرپور پذیرائی

سوشل میڈیا پر «مسلم گرل» ویب سایٹ کی جانب سے « حجاب کے سو سال» کے عنوان سے ویڈیو کلیپ کی بھرپور پذیرائی کی جارہی ہے

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اس ایک منٹ کی کلیپ میں میڈل ایسٹ، شمالی افریقہ اور ایشیایی خواتین کی چادر یا اسکارف ڈیزانیوں کی مختصرتاریخ پیش کی گئی ہے۔

ویڈیو کلیپ کو پہلے ہی دن لاکھوں لوگوں نے دیکھا اور پسند کیا

مسلم گرل سیب سایٹ امریکن طالبات کی جانب سے بنائی گئی ہے جسکا مقصد اسلام اور حجاب کے حوالے سے نادرست تصورات کا خاتمہ ہے۔

منتظمین کی کوشش ہے کہ اسلامی اصول، اسلام مخالف افکار کے خاتمے اور خواتین کے اعتماد میں اضافے پر مبنی ویڈیوز تیار اور پیش کیا جائے۔

.....

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Quds cartoon 2018
پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram