بہت سے لوگ حجاب کے بارے میں غلط سوج رکھتے ہیں: ٹیکساس یونیورسٹی کے طالب علم

ٹیکساس یونیورسٹی ... کیمیکل انجینیرنگ کے طالب علم ڈینیل گور کا اس حوالے سے کہنا تھا : بہت سے لوگ حجاب کے بارے میں غلط سوج رکھتے ہیں مگر یہ حقیقت ہے کہ حجاب مسلمان خواتین اور ہمارے معاشرے کا ایک جدا نہ ہونے والا حصہ اور ثقافت ہے اور ہم بعنوان مسلمان اس پر فخر کرتے ہیں.

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ٹیکساس یونیورسٹی Texas A&M University میں عالمی یوم حجاب کے موقع پر حجاب کے ساتھ گذارنے کا تجربہ کیا گیا ۔ اس حوالے سے حجاب کے بارے میں سوالات پوچھنے کا موقع بھی طلباء کو فراہم کیا گیا

کیمیکل انجینیرنگ کے طالب علم ڈینیل گور کا اس حوالے سے کہنا تھا : بہت سے لوگ حجاب کے بارے میں غلط سوج رکھتے ہیں مگر یہ حقیقت ہے کہ حجاب مسلمان خواتین اور ہمارے معاشرے کا ایک جدا نہ ہونے والا حصہ اور ثقافت ہے اور ہم بعنوان مسلمان اس پر فخر کرتے ہیں

انہوں نے اس پروگرام کو بھی مختلف ثقافتوں کی پہچان کے لیے موثر قرار دیا۔

پروگرام کے آخر میں حجاب کے موضوع پر سوالات پوچھے گیے جنکے تسلی بخش جوابات دیے گیے

سوالات کے علاوہ پروگرام میں موجود طالبات کو فری میں اسکارف کا تحفہ بھی پیش کیا گیا.

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Arba'een
Mourining of Imam Hossein
haj 2018
We are All Zakzaky
telegram