اسلامی تنظیموں کی جانب سے عالمی یوم حجاب منانے کا اعلان

اسلامی تنظیموں کی جانب سے عالمی یوم حجاب منانے کا اعلان

دنیا بھر میں اسلامی تنظیموں کی جانب سے تیسرے عالمی یوم حجاب منانے پر آمادگی کا اظھار

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق  دنیا بھر میں یکم فروری کو یوم حجاب منانے پر آمادگی کا اظھار کیا گیا ہے۔
نایجیریا میں اسلامی امور کے سیکریٹری دیسو کامور کے کہنا ہے کہ ہم اس پروگرام میں غیر مسلم خواتین کو بھی شرکت کی دعوت دیتے ہیں تاکہ وہ حجاب کا تجربہ محسوس کرسکے
نایجیریا میں دس اسلامی مراکز اس دن کے حوالے سے مشترکہ طور پر یوم حجاب مناتے ہیں
آج دنیا کے مختلف اسلامی،افریقی ، یورپی اور دیگر ممالک میں لاکھوں خواتین یوم حجاب منارہی ہیں
اور حجاب کے ساتھ سڑکوں پر ریلیوں کا اہتمام کیاگیا ہے
فلپائن کے «میندانائو» علاقے میں ایک باحجاب ریلی نکالنے کا اعلان کیا گیا ہے
اس ریلی میں جسکا مقصد مسلم خواتین کے معاشرے میں کردار اور اہمیت واضح کرنا ہے مختلف قوموں اور مذاہب کے پیروکار خواتین شریک ہوتی ہیں
یورپ اور امریکہ کے مختلف شہروں میں بھی مسلمان خواتین پروگرامز منعقد کراتی ہیں جنمیں دیگر غیر مسلم خواتین بھی بڑی تعداد میں شرکت کرتی ہیں ان پروگراموں میں حجاب اور اسلام کے متعلق تقاریر کا اہتمام کیا جاتا ہے۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram