صوبہ نینوا میں گورنر ہاؤس کے قریب زوردار دھماکہ

  • News Code : 786585
  • Source : mehrnews
Brief

عراق کے صوبہ نینوا کے دارالحکومت موصل میں گورنر ہاؤس کے قریب زوردار دھماکہ ہوا ہے جس میں کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے صوبہ نینوا کے دارالحکومت موصل میں گورنر ہاؤس کے قریب زوردار دھماکہ ہوا ہے جس میں کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ موصل میں دھماکہ ایسے وقت ہوا ہے جب عراقی فورسز نے موصل کو داعش کے قبضہ سے آزاد کرانے کے لئے فوجی آپریشن شروع کررکھا ہے۔ عراقی فورسز نے اس آپریشن میں اب تک 352 کلو میٹر کا علاقہ داعش سے آزاد کرالیا ہے اور حمدانیہ شہر پر عراقی پرچم نصب کردیا ہے جبکہ داعش کی 40 سے زائد گاڑیوں کو بھی بباہ کردیا گیا ہے۔

.....

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram