ویڈیو: بحرین کے تین شیعہ جوانوں کی پھانسی کا اعلان/ بحرین میں ظلم کی انتہا

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا۔ سعودی عرب کے ذرائع ابلاغ نے آج صبح بحرین کے بادشاہ آل خلیفہ کی جانب سے اس ملک کے تین جوانوں کو سزائے موت دئے جانے کے حکم کی تصدیق کئے جانے کی خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ بحرین کے سکیورٹی دستوں نے ’’عباس السمع‘‘، ’’علی السنکیس‘‘ اور ’’سامی مشیمع‘‘ کو سزائے موت دے دی ہے۔


بحرین میں ظلم کی انتہا


متعلقہ مضامین

اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*