شہید اعتزازحسن پر فلم تیار، 2 دسمبر کو ریلیز + ٹریلر دسمبر 4, 2016 - 5:54 PM News Code : 795981 Source : shafaqna اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ 2014 میں طالب علم اعتزاز حسن نے خودکش بمبار کو دبوچ کر خود جام شہادت نوش کرکے متعدد طالب علموں کی جان بچائی تھی جسے خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے فلم “سیلوٹ” مکمل ہوگئی ہے۔ دانلود ۔۔۔۔۔۔۔ /169 ای میل پرنٹ رائے دیں شیئر کریں Twitter Facebook Google+