تیرہ رجب کی مناسبت سے

دلچسپ ویڈیو/ امیر المومنین علی علیہ السلام کا لا محدود علم اہل سنت کے بزرگ عالم دین کی زبان سے

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امیر المومنین علی علیہ السلام کے فضائل دنیا کے ہر مذہب کے ماننے والے چاہے وہ شیعہ ہوں یا سنی، عیسائی ہوں یا ہندو سب نے بیان کئے ہیں۔ اس مختصر ویڈیو کلیپ میں مصر کے سابق مفتی اور اہل سنت کے بزرگ عالم دین ’’شیخ علی جمعہ‘‘ نے امام علی علیہ السلام کی ایک حدیث جس میں بظاہر تکفیری ٹولے داعش کے بارے میں پیش گوئی کی گئی ہے کی طرف اشارہ کر کے آپ کے غیر محدود علم کو ثابت کیا ہے۔


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*