ویڈیو کلیپ/ جسمانی معذور گھٹنوں کے بل کربلا کی طرف گامزن

ابنا: کربلا کی جانب رواں دواں عاشقان حسینی کہ جن میں ایک ایسا شخص بھی نظر آ رہا ہے جو جسمانی طور پر تو معذور ہے لیکن عشق حسین(ع) اسے گھٹنوں پر بل چل کر کربلا جانے کے لیے پر مجبور کر رہا ہے۔

Download

اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*