آیت اللہ ہادوی تہرانی کی جانب سے

مرحوم مولانا قلبی حسین رضوی کی ایصال ثواب کے لیے مجلس ترحیم کا اعلان

مرحوم مولانا قلبی حسین رضوی کی ایصال ثواب کے لیے مجلس ترحیم کا اعلان

مولانا قلبی حسین رضوی کشمیری کی ایصال ثواب کی مجلس میں تمام ہندوستانی پاکستانی اور کشمیری طلاب و علماء کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جنرل کونسل کے رکن، دین کے مبلغ، الہی تعلیمات کے مترجم اور نہ تھکنے والے مجاہد مرحوم الحاج مولانا سید قلبی حسین رضوی کی ایصال ثواب کی مجلس قم میں منعقد کی جا رہی ہے۔
یہ مجلس جو آیت اللہ ڈاکٹر ہادوی تہرانی کی جانب سے منعقد کی جا رہی ہے اس میں قم میں موجود تمام ہندوستانی پاکستانی اور کشمیری طلاب، علماء اور فضلاء کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
زمان: ۲۱ ستمبر ۲۰۱۵ بروز پیر، دن کے ۱۲ بجے۔
مکان: قم، ۵۵ متری عمار یاسر، کوچہ ۱۵، پ ۸۲، موسسہ رواق حکمت
واضح رہے کہ کشمیر کے معروف اسکالر الحاج مولانا قلبی حسین رضوی جمعہ کے روز مکہ مکرمہ میں سکتہ قلبی( ہارٹ اٹیک) کی وجہ سے انتقال کر گئے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Arba'een
Mourining of Imam Hossein
haj 2018
We are All Zakzaky
telegram