پانچویں امام کی شہادت پر حرم حضرت زینب(س) میں عزاداری+ تصاویر

پانچویں امام کی شہادت پر حرم حضرت زینب(س) میں عزاداری+ تصاویر

عاشقان اہلبیت(ع) نے شب شہادت عزاداری اور گریہ و زاری کر کے بی بی زینب (ع) کو ان کے بیٹے کا پرسہ دیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ آسمان امامت کے پانچویں ستارے امام محمد باقر علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر شام کے شہر دمشق میں واقع حضرت زینب کبریٰ سلام اللہ علیہا کے روضے میں عزاداری اور سوگواری کے مراسم انجام دئے گئے۔
عاشقان اہلبیت(ع) نے شب شہادت عزاداری اور گریہ و زاری کر کے بی بی زینب (ع) کو ان کے بیٹے کا پرسہ دیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲

اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Quds cartoon 2018
پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram