مسجد امام علی تھائلینڈ کے شیعوں کی سب سے بڑی مسجد+ تصاویر

نجف اشرف کی ایک ٹیم نے تھائلینڈ میں مسجد امام علی کا دورہ کیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حرم مطہر امام علی علیہ السلام کی ایک ٹیم جو تھایلینڈ میں عدل علوی کے عنوان سے ایک کانفرنس کے انعقاد کے لیے اس ملک کے دار الحکومت بانکوک میں گئی ہوئی تھی نے اس ملک کی بڑی بڑی مساجد کا دورہ کیا۔
بانکوک سے موصولہ اطلاعات کے مطابق نجف اشرف کی اس ٹیم نے ملک کی تمام بڑی مساجد کا دورہ کیا اور آخر میں اس ملک کے شیعوں کی سب سے بڑی مسجد، مسجد امام علی علیہ السلام میں امام حسین علیہ السلام کی ولادت کی مناسبت سے منعقدہ جشن میں شرکت کی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram