امام موسی کاظم علیہ السلام کے حرم مطہر کی آسمان سے لی گئی تصاویر

امام موسی کاظم علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے کاظمین میں مراسم عزاداری کی آسمانی سے لی گئی تصاویر ملاحظہ فرمائیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کاظمین کے حرم مطہر کے متولی نے آج ۲۵ رجب یوم شہادت امام موسی کاظم (ع) کی مناسبت سے خبر دیتے ہوئے کہا: اس سال امام موسی کاظم علیہ السلام کے یوم شہادت پر کاظمین میں ۸۰ لاکھ عزادار موجود تھے انہوں نے مزید کہا کہ باب الحوائج کے یوم شہادت کی مناسبت سے منعقد ہونے والے مراسم عزاداری کو ۴۳ ملکی اور غیر ملکی رپورٹز نے کیوریج دی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram