• کابل ،کاشی ، کاشان اور '' ُپاکستان''

    اگر جواب نہیں ہے تو پھر پاکستان کے حصے میں کوئی دیرپا اور پائیدار ترقی آنے والی نہیں۔موجودہ صورتحال میں پاکستان داخلی انتشار کیساتھ ساتھ عالمی خطرات کی زد میں بھی ہے

    مزید ...
  • بحرین-اِنسانی حقوق کی پامالی

    مشرق وسطی میں انسانی حقوق کمیشن کی سربراہ سارہ لے واٹسن کا موقف ہے کہ بحرین میں امتیازی سلوک،فرقہ واریت،تشدداورقتل کے واقعات میں سرکاری مشینری ملوث ہے۔اُن کاموقف ہے کہ جب تک سیاسی اورمذہبی شخصیات جیل میں ہیں، تب تک بحرین میں اِنسانی حقوق کی بحالی کاکوئی اِمکان نہیں۔

    مزید ...
  • دو عدد ٹوٹے

    رورت اس امر کی ہے کہ ہمیں ایسے کرداروں کو آزاد کشمیر کی سیاست سے الوداع ، ان نوسربازوں سے ہوشیاراور ایسے بدنما کرداروں اور چہروں کو مسترد کرنا ہوگا جنکی وجہ سے سیاست جیسا مقدس پیشہ '' کوٹھے'' کی '' طوائف '' کا طعنہ سہتاہے۔

    مزید ...
  • شہید ہوگئے کچھ اور تیرے لعل یا حسین

    قائد اعظم اور علامہ اقبال کے روشن پاکستان کو نفرت ، تشدد اور دہشت گردی و انتہا پسندی میں دھکیلنے والی تاریک تکفیری و خارجی قوتوں، طالبان، سپاہ صحابہ، لشکر ِ جھنگوی، کالعدم اہلسنت والجماعت اور اِنکے پشت پناہوں، حلیفوں، سہولت کاروں، ہمدردوں، نظریاتی و فکری ہم آہنگی رکھنے والوں کے خلاف ہمارا قلمی و علمی جہاد جاری رہے گا

    مزید ...
  • تہران ہو گر عالم ِ مشرق کا جنیوا

    دانائے راز کی پیش گوئی جو بالآخر سچ ثابت ہو گئی

    ایران کی نئی نسل کے نام کس قدر واضع اور غیر مبہم نوید ہے ۔غلامی اور محکومی کے دور میں غلام قوم کو آزادی کی مژدہ سنانا باعث حیرت ہے۔اور اس سے بڑھ کر حیرت اس بات پر ہوتی ہے کہ وہ نوید سچ ثابت ہوئی۔ کیونکہ اس بات سے انکار کی کوئی گنجائش ہی نہیں ہے کہ بالآخروہ مردِ حر، آزادی کی سوغات لے کر آ ہی گیا

    مزید ...
  • اے قلب ِ شناسا ماتم کر، اے چشم ِبینا سوگ منا

    انسان فانی ہے، مشن اورمقاصد لافانی ہیں۔ انسان کو موت آجاتی ہے لیکن مشن کبھی نہیں مرتے۔ یقین کی راہ پر چلنے والے اس مسافر کے جسم کی موت سے اسکا کردار نہیں مر سکتا ، جو ہمیشہ زندہ رہیگا۔ امان اللہ خان اس جہاں فانی سے کوچ کر گئے ،اُنکا خواب پورا نہیں ہوا لیکن کشمیری قوم کے لیے اپنے ورثے میں ایک سوچ، فکر، نظریہ اورعقیدہ چھوڑ گئے جو انکے نام کیساتھ ہمیشہ زندہ رہیگا

    مزید ...
  • شیعہ ٹارگٹ کلنگ اور قومی مفاد

    پاکستان کواسلام کے نام پر حاصل کرنے کی دعوے دارمذہبی جماعتیں بھی اِن خونی وارداتوں کی رکاوٹ میں کوئی خاطر خواہ کارکردگی نہیں دکھاسکیں۔ملی یکجہتی کونسل میں شامل اکثردیوبنداوروہابی جماعتوںکاووٹ بنک اِنہیں پشتون علاقوں سے ہے

    مزید ...
  • عراقی نظام الحکومت کی تبدیلی میں کن شخصیات کا کردار اہم

    ایسا معلوم ہوتا ہے کہ اس فضا میں ایک بڑی طاقت جیسے دینی مرجعیت کہ جو سیاسی گروہوں کے روحانی پیشوا ہیں ان مسائل میں مداخلت کر کے جامع اور فریقین کی مرضی کا حل تلاش کر سکتے ہیں تا کہ یہ مشکل اور بحران حل ہو جائے لیکن اگر دونوں فریق اپنے اپنے موقف پر اڑے رہے اور اپنے اپنے راہ حل پر ڈٹے رہے تو عراق کا بحران اتنی جلدی حل ہونے والا نہیں ہے ۔

    مزید ...
  • سعودیوں کی رشوت کی سیاست، لندن سے کوالالامپور تک

    ۶کروڑ ۸۱ لاکھ ڈالر جو ہم نے ملیشیاء کے وزیر اعظم کو دیے وہ صرف ایک ہدیہ تھا ، ؛ سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر کو گذشتہ روز اس جملے کے ذریعے ملیشیاء کی عدالتی تحقیقات کے دباو میں آکر نجیب رزاق کو رشوت دینے کا اعتراف کرنا پڑا جس سے ریاض جو سیاسی مقاصد کے تحت اب تک رشوت دیتا رہا ہے اس کا ایک ثبوت سامنے آگیا ہے ۔

    مزید ...
  • کیا شام میں سعودی عرب کا خواب پورا ہو گیا؟

    اگر چہ سعودی عرب نے عربی ممالک کے ساتھ مقابلے کے رسمی مواقع ہاتھ سے نہیں جانے دئے لیکن اس وجہ سے کہ آل سعود کے پاس مصر، شام اور عراق کے مانند پختہ رہبروں کا فقدان تھا اور ہے اسے اندرونی طور پر انتہائی کمتری کا احساس ہے جس کو پورا کرنے کے لیے وہ ان ملکوں کی باصطلاح ’’تیشہ بہ ریشہ می زند‘‘ جڑیں کاٹنا چاہتا ہے۔

    مزید ...
  • شکم پروروں کا رگڑے پہ رگڑا

    پاکستان کو کس قدر تباہ کیا جا چکا ہے اور اسلام کو کس حد تک بدنام کیا جا چکا ہے یہ سب کچھ عام آدمی کے سامنے ہے۔کیا ریاست پاکستان میں کوئی ایسا قانون موجود ہے کہ جو ان مخبوط الحواس مولویوں کو لگام دے سکے اور یاست کے سزا یافتہ مجرموں کو ہیرواور انکی غائبانہ نماز جنازہ اور چہلم منانے والے مجنون ملاؤں کو ریاست کی رٹ چیلنج کرنے سے روک سکے۔؟

    مزید ...
  • کیا ایران کے خلاف امریکہ کی دشمنی ختم ہو گئی؟

    رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اس زمانے میں جب ایٹمی مذاکرات کے نتیجے میں جامع ایکشن پلان کا اعلان کیا گیا تھا اور جامع ایکشن پلان پر عمل درآمد شروع ہوا تھا فرمایا تھا کہ ایٹمی مذاکرات میں امریکہ پر اعتماد نہیں کیا جاسکتا۔

    مزید ...
  • یمن پر سعودی جارحیت کو ایک سال مکمل

    کیا سعودیہ یمن کے دلدل سے نکل سکتا ہے؟

    سعودی عرب کے حکام نے دو یا تین ماہ میں کامیابی کی امید کے ساتھ اس ملک پر فوجی حملہ شروع کیا تھا ،لیکن اب اس کو شروع ہوئے ایک سال ہو چکا ہے ، یہ ایسا اقدام تھا جس کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا لیکن سعودی عرب کو اس پر بھاری خرچ کرنا پڑ رہا ہے

    مزید ...
  • یمن اور غزہ ایک ہی تصویر کے دو رخ

    سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں نے نہ صرف اسرائیلی طرز پر ملک یمن کی اینٹ سے اینٹ بجادی۔ بلکہ انسانی بحران کو انتہاء تک لے جانے کیلئے بھی اسرائیل ہی کی تقلید کی۔ چنانچہ اسرائیل جب بے دریغ ہوائی حملوں سے غزہ میں انسانی بحران کی کیفیت پیدا کرتا ہے تو ساتھ ہی ساتھ وہ غزہ کے محاصرے کو اور بھی مستحکم کرکے عالمی امدادی کارروائیوں میں بھی مزاحم ہوجاتا ہے

    مزید ...
  • سعودی عرب میں رونما ہونے والی تبدیلیوں پر ایک نظر

    سعودی ذرائع نے بیروت میں ایک سعودی باشندے کے پکڑے جانے کی خبر دی ہے کہ جس کے پاس کپتاگون کی قسم کا چار کلو نشہ آور مواد تھا اور سعودی عرب کے اندر بھی کپتاگون کی بیس لاکھ گولیاں ایک تھیلی کے اندر سے برآمد کیے جانے کے بارے میں بتایا ہے ۔

    مزید ...
  • ادلے کا بدلہ

    دنیا مکافات عمل کا نام ہے پاکستانی حکمرانوں نے امریکی ایماء پر افغانستان کی قومی سلامتی کو نقصان پہنچایا تھا جس کا خمیازہ ملت پاکستان آج تک بھگت رہی ہے۔ اب ترک صدر نے بھی ضیائی غلطی کو دہراتے ہوئے شام و عراق کے ساتھ وہی زیادتی کی ہے جس کا خمیازہ اب ترکی کے بے گناہ عوام کو بھگتنا پڑے گا۔

    مزید ...
  • پاکستان کی سلامتی سب سے مقدم

    پاکستان انڈیا اور افغانستان کے لبمے بارڈر مسائل میں پہلے ہی الجھا ہوا ہے اسے اپنے ایک محفوظ بارڈر پر مشکلات پیدا نہیں کرنی چاہیں۔ دہشتگردی کے خلاف جنگ اور آپریشن ضرب عضب کی کامیابی شیعہ سنی وحدت اور مذہبی تعصب کے خاتمے کے بغیر ممکن نہیں۔

    مزید ...
  • کیا شیر کو گیدڑ اور گیدڑ کو شیر کہا جا سکتا ہے؟

    آج جب بحرین میں سعودی عرب کی جارحیت، یمن میں درندگی اور سفاکیت اور علاقے میں جاری سعودی ڈرامہ بازیوں کے خلاف سید حسن نصر اللہ کی زبان سے صدائے احتجاج بلند ہوتی ہے تو عرب کے گیدڑوں کے ساتھ ساتھ صیہونی بھیڑیا بھی چیخ اٹھتا ہے۔

    مزید ...
  • سانپ !!!!

    اپنے بلوں میں چھپ کر بیٹھنے اور بے سہارا و نہتے عوام کی زندگیوں سے کھیلنے والے یہ سانپ بلا شبہ بزدل ترین لوگ ہیں۔ لیکن عام آدمی کے لئے یہ صرف دہشت، وحشت، خوف، ظلم اور بربریت کی علامت ہیں۔

    مزید ...
  • خلیجی ممالک کی اسرائیل نوازی

    تمام دنيا كو اوربالخصوص لبنانی عوام كوخبردار ہو جانا چاهيے كہ اب ان ظالم حكومتوں كاعراق وشام كی تباہی كے بعداگلا ہدف لبنان ہے اور وه اسرائيل كی خاطر وہاں پر خانہ جنگي كا نقشہ بنا چکے ہیں۔

    مزید ...
  • کیا سعودی عرب کے اقتصاد کا جنازہ نکلنے والا ہے؟

    ایسی حالت میں کہ جب تیل کی قیمت گرتی جا رہی ہے اور اس چیز کو سامنے رکھتے ہوئے کہ سعودی عرب کے اقتصاد کے بڑے حصے کا دارومدار تیل کی درآمدات پر ہے یہ سوال اٹھتا ہے کہ آیا تیل سے مالا مال یہ ملک دیوالیہ پن کی طرف جا رہا ہے ؟

    مزید ...
  • امت واحدہ کی تشکیل میں اسلامی جمہوریہ ایران کا کردار

    اسلامی جمہوریہ ایران نے مسلمانوں کی امت واحدہ کی تشکیل میں متعدد عملی اقدامات کئے ہیں اسی وجہ سے غیر شیعی گروہوں کے ایک بڑے حصے، یہاں تک کہ غیر اسلامی آزادی بخش تحریکوں نے اسلامی انقلاب کو اپنا اسوہ اور نمونہ قرار دیا ہے ۔

    مزید ...
  • انقلاب ِ اسلامی ایران کے ٣٧ سال

    عہد ِ حاضر میں ایران میں ٧٥٠ ایسے تحقیقاتی سینٹر ، کالج اور حکومت سے متعلق یونیورسٹیاں موجود ہیں کہ جن میں موجود ماہرین کی شبانہ روز محنت کی بنا پر ایران نے سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں بے پناہ ترقی کی ہے۔ کیمسٹری، میڈیسن، کمپیوٹر سائنس اور ریاضی میں اس کا شمار دنیا کے پہلے ٢٠ ملکوں میں ہوتا ہے۔ایران اسٹیم سیل اور کلوننگ ریسرچ میں دنیا کے ١٠ ملکوں میں شامل ہے۔آئی بائیو امپلانٹس کرنے والا دنیا کا پہلا ملک ہے۔

    مزید ...
  • یوم یکجہتیء کشمیرکا پس منظر و پیش منظر

    پاکستانی عوام میں شعور ، بیداری اور یہ احساس اْجاگر کیا جائے کہ تحریک آزادیء کشمیر خود پاکستان کی بقاء ، سلامتی اور استحکام کی تحریک ہے اور یہ اپنی نوعیت ، اہمیت اور افادیت کے اعتبار سے کشمیر کی آزادی کے ساتھ ساتھ پاکستان کی بقاء ، سلامتی، استحکام ، سا لمیت اورتکمیل کی جنگ بھی ہے

    مزید ...
haj 2018
We are All Zakzaky
telegram