• ایک موقع، ایران کے لئے بھی پاکستان کے لئے بھی، عزم ملی کی ضرورت

    امریکہ کی اصل صورت اس وقت ٹرمپ کی صورت میں ہمارے سامنے ہے۔ عرب حکمران اس کو رشوت دیتے ہیں تا کہ برسراقتدار رہیں اور اس کی قیادت میں قائم سعودی اتحاد کا حصہ بنتے ہیں، اور کچھ دوسرے ممالک بھی شاید خوف کے مارے سعودیوں کی پیروی پر مجبور ہیں۔

    مزید ...
  • امریکہ یہ بھول چکا ہے کہ ایران میں جمہوری حکومت ہے: رای الیوم

    رای الیوم نے ایران میں حالیہ واقعات اور مظاہروں کے افراتفری کی طرف اشارہ کرتے ہوئے لکھا: فطری بات ہے کہ امریکہ اور اسرائیل جو شام اور علاقے کے دوسرے حصوں میں ایران سے شکست کھا چکے ہیں ، ایران میں جاری مظاہروں کی حمایت کر رہے ہیں ۔

    مزید ...
  • ولیم شکسپئر کے ڈرامے کا ایک کردار اور ڈونلڈ ٹرمپ

    شیکسپئر جیسے یورپی مفکر نے مثالی حاکم کے متعلق جو تصور سولھویں صدی میں پیش کیا تھا اکیسویں صدی میں بھی یورپ علی الخصوص امریکا اس تصور کی عملی تصویر پیش کرنے سے قاصر ہے اور ڈونلڈ ٹرمپ کی صورت میں جو حاکم امریکا کو نصیب ہوا ہے وہ شیکسپئر کے تصورِ حاکمیت کے بالکل برعکس ہے۔

    مزید ...
  • شریعت میں مداخلت کا آغاز

    اب سوال یہ ہے کہ آیا تین طلاق کا مسئلہ اللہ کا قراردیاہوا قانون ہے یا اس قانون الہی میں وفات پیغمبرؐ کے بعد ترمیم کی گئی ہے جسے مسلمان بدعت حسنہ سے تعبیر کرتے ہیں ۔ بدعت حسنہ کو اسلام میں جگہ دینا آیا قانون الہی کے خلاف ہے یا نہیں اس پر بھی بحث لازمی ہے۔

    مزید ...
  • خود مختار قیدی، بے اختیار آزاد اور ہم

    یہ فلسطین کے آزاد قیدی جیالے بازوئے قاتل سے یوں تو نہ جانے کب سے جوجھ رہے ہیں اور ان کی سرشت میں یہی ہے ان کی نسلیں اسی کارزار میں پروان چڑھ رہی ہیں سوچنا ہمیں ہے کہ وہ قیدی ہو کر بھی اپنے محبوس کر دینے والے مجرموں و قاتلوں سے دست بگریباں ہیں لیکن ہم کہاں ہیں؟

    مزید ...
  • انتہا پسندی کی راہ پر معاشرہ

    اکثر ہم سوچتے ہیں کہ آخر ایک انسان کسی دوسرے انسان کی جان کیسے لے سکتاہے جبکہ وہ اس سے متعارف بھی نہیں ہوتا اور نہ بظاہر ایک دوسرے سے انکے مقاصد اور مفادات وابستہ ہوتے ہیں۔ایک انسان ہزاروں لاکھوں افراد کو بغیر کسی ظاہری عداوت اور اختلاف کے موت کے گھاٹ اتاردیتاہے۔

    مزید ...
  • مدارس کا تعلیمی بحران،موروثی نظام اورہماری ذمہ داریاں

    مدارس کو جدید نظام تعلیم اور عصری تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا بیحد ضروری ہے ۔جدید نظام تعلیم سے مراد مدارس میں انگریزی اور ماڈرن ہسٹری کی تعلیم مراد نہیں ہے بلکہ وہ طریقۂ تدریس مراد ہے جو آج دنیا بھر میں رائج ہے

    مزید ...
  • پاکستانی زائرین کی مشکلات اور انکا ممکنہ راہِ حل!

    سکیورٹی کانوائے کی مذکورہ تعداد عاشورہ اور اربعین کے موقع پر انتہائی کم پڑ جاتی ہے۔ بلوچستان شیعہ کانفرنس کیمطابق گذشتہ سال یکم جنوری 2016ء سے لیکر 31 دسمبر 2016ء تک 1052 بسوں پر مشتمل کل 51218 زائرین گرامی تفتان کے راستے ایران گئے۔ جن میں عاشورہ کے موقع پر 236 بسوں کے ذریعے 11363 زائرین اور اربعین کے موقع پر 382 بسوں کے ذریعے 19566 زائرین نے ایران و عراق کا سفر کیا۔ اسی طرح واپسی میں 1299 بسیں 55757 زائرین کو لیکر واپس پاکستان آئیں۔ یعنی 20 فیصد زائرین سکیورٹی کانوائے کے بغیر ایران میں کیسے داخل ہوئے، یہ ابھی تک ایک الگ معمہ ہے۔ لیکن ان اعداد و شمار سے بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ محرم الحرام اور سفر کے مہینے میں زائرین کی تعداد میں ساٹھ سے ستر فیصد تک کا اضافہ ہو جاتا ہے۔ اسی وجہ سے عاشورہ اور اربعین کے موقع پر زائرین کی آمد و رفت کا مسئلہ ملک بھر کے ٹی وی چینلز کی شہ سرخیوں پر نمایاں ہوتا ہے۔

    مزید ...
  • پاسداران انقلاب پر امریکی پابندی اسلام دشمنی کا ایک اور ثبوت

    بلاشبہ آخرکار حقیقت سامنے آہی گئی کہ امریکہ اسلام اور مسلمانوں کا ازلی دشمن ہے اس حقیقت سے انکار نہیں کیا جاسکتا کہ ٹرمپ انتظامیہ نے برسوں پرانی قدیم اسلام دشمنی کی روایت برقرار رکھی بلکہ اس میں مزید وسعت پیدا کی۔

    مزید ...
  • مذہب میں برہمنیت، ملائیت اور کیپٹل ازم کا غلبہ

    آج کا دانشور طبقہ مذہبی رہنمائوں اور مذہبی اجلاس سے اسی لئے کنارہ کش ہوگیاہے کیونکہ وہ جانتا ہے کہ آج بھی کہیں نا کہیں کلیسائی نظام زندہ ہے اور ہمارے مذہبی رہنما اسی نظام کو پروان چڑھانا چاہتے ہیں

    مزید ...
  • اردوگان کی ایران کی طرف واپسی؛

    امام خامنہ ای سے اردوگان کی ملاقات کا پیغام

    سات سال گذرنے کے بعد، اس وقت لگتا ہے کہ علاقائی صورت حال کے سلسلے میں ایران اور ترکی کا موقع ماضی سے کہیں زيادہ ایک دوسرے کے قریب تر اور زیادہ مشابہ ہوچکا ہے یہاں تک کہ ترکی بھی ایران کے منظور نظر ماڈل کے قریب پہنچ چکے ہیں اور وہ بھی علاقے کے ممالک کی سرزمینی سالمیت اور عوامی عزم و ارادے کی محوریت پر زور دینے لگے ہیں۔

    مزید ...
  • کربلائے برما۔۔۔۔ مذہبی عصبیت کا خوفناک چہرہ

    حاصل ِ کلام یہ کہ ایک خاص مذ ہب کی ایک مخصوص خطۂ زمین پر بالا دستی قائم کرنے کے لئے ہری بھری انسانی بستیاں تہہ و بالا کی جا رہی ہے۔اور اس مذہب کے نام نہاد وکیلوں کا یہی نظریہ ہے کہ یہ بالا دستی ایک نسل اور ایک دوسرے مذہب کے ماننے والوں کا وجود مٹانے پر منحصر ہے۔

    مزید ...
  • برما میں فساد کی جڑ

    اس وقت ہمیں برما میں مقتول مسلمانوں کی لاشوں پر اشک بہانے کے ساتھ ساتھ بدھ بھکشوں اور مگھوں کے مذہبی رہنماوں اور دینی رہبروں کو بھی ہر ممکنہ طریقے سے اپنے جذبات و احساسات سے بھی آگاہ کرنا چاہیے۔

    مزید ...
  • ایک بھگوان نما شیطان کی کارستانیاں

    بہر کیف جہاں اندھے عقیدت مندوں کے لئے گر میت سنگھ کی کتابِ زندگی چشم کشا ہے، وہاں ان نقلی پیروں، ڈھونگی باباؤں، مذہبی سرما یہ داروں، یوگیوں اور جوگیوں، راہبوں اور راہباؤں،مذہب کے نام پر خاندانی بالا دستی قائم کرنے والوں کے لئے بھی عبرت آموز ہے۔

    مزید ...
  • کشمیریوں کی اوقات۔۔!

    کشمیر اور کشمیری تو اس وقت بھی تھے جب تمہارا خواب و خیال بھی نہ تھا۔ کشمیری تو ساڑھے پانچ ہزار کی تاریخ کے حامل ہیں۔ یہ الگ بات ہے کہ ایک سازش کا شکار ہو کر اپنی ریاست ٹکڑوں میں تقسیم کر بیٹھے اور اسکے بعد آج تک ایسے ہی بدزبان ،بدتہذیب ،بدطنیت و بد اخلاق لوگوں کے ہاتھوں مشق سخن بنے ہوئے ہیں۔

    مزید ...
  • ''اسامہ سے پانامہ اور پھر اقامہ''

    نواز شریف کو بچوں سمیت نہ کرپشن کی سزا ملی اور نہ بد دیانتی کی۔ یہ سزا تو سویلین بالادستی قائم کرنے اور خارجہ پالیسی آزاد و خود مختار بنانے کی کوشش اور اپنے پڑوسیوں سے پرامن تعلقات پیدا کرنیکے جرم میں ملی۔

    مزید ...
  • سیاسی گلیاروں کے کتّے

    مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ دنیا میں ایسے ہی لوگوں کی قدر ہوتی ہے ۔کیونکہ دنیا ایسے لوگوں سے بھری پڑی ہے ۔اگر آپ انکی طرح رنگ بدلنا نہیں جانتے ہیں تو سمجھ لیجیے آپ کے خون کارنگ سفید ہوگیاہے ۔آنکھ میں سور کا بال نہیں ہے تو آپ خنزیروں کے درمیان زندگی نہیں گزار سکتے ۔

    مزید ...
  • پاکستان کا غزہ '' پارا چنار''

    خون آشام سائے میں گرِاپاکستان کا غزہ اورسب سے بڑ ی مقتل گاہ کا نام ہے ''پارا چنار'' کہ جہاں کوئی بھی خاندان ایسا نہیں جہاں مقتول نہ ہو

    مزید ...
  • فلسطین دہشت گرد ہے تو ہم کیاہیں؟

    اگر اسرائیلی دورہ کانگریس کے دور اقتدار میں ہوتا تو اب تک ہر جگہ مخالفت کا بازار گرم ہوتا ۔ہر طرف کانگریس کے خلاف لوگ سڑکوں احتجاج کررہے ہوتے ۔مسلم تنظیمیں کانگریس کے وزیر اعظم کا پتلا پھونک رہی ہوتیں

    مزید ...
  • ظلم کے خلاف احتجاج کرنا سیکھے مسلمان

    لمیہ یہ ہے کہ صحابہ رسول کی ہتک حرمت کا سلسلہ وفات رسول خداؐ کے فورا بعد شروع ہوگیا تھا ۔خلافت کی کرسی کے لئے ہاتھ پائوں مارنے والی سیاسی جماعت نے سقیفہ میں بزرگ صحابیوں کو پیٹا

    مزید ...
  • موصل کی آزادی کے پس زلزلے [Aftershocks]

    علاقائی تحریک مزاحمت نے ثابت کرکے دکھایا کہ موثر ہے، سلامتی کی معمار ہے فاتح ہے، دشمن کو عاجز کردینے والی ہے، دشمن کے دسیوں ارب ڈالر کے منصوبوں کو خاک میں ملانے کی قوت رکھتی ہے اور استعمار و استکبار کی پیدل فوج کا کردار ادا کرنے والی تکفیری دہشت گردی کی مشینری کو مفلوج کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

    مزید ...
haj 2018
We are All Zakzaky
telegram