• جھنگ کا ضمنی انتخاب قومی سلامتی پر سوال؟؟؟

    وفاقی حکومت ملک میں نفرت پھیلانے، فرقہ وارانہ تشدد اور دہشت گردی کی حوصلہ افزائی کرنے والی تنظیموں یا افراد کے خلاف اقدام کرنے میں بھی ناکام رہی ہے اور اس حوالے سے دوسروں کو مورد الزام ٹھہراتی ہے۔

    مزید ...
  • نوٹ بندی پر ہندوستانی وزیر اعظم کا ہوائی سروے

    اگر یہ سروے فرضی نہیں ہے تو حقیقت یہ ہے کہ اس سرو ے میں ان لوگوں نے حصہ لیا ہے جو نوٹ بندی کے بعد اب تک کسی قطار میں کھڑے نہیں ہوئے ۔وہ سرمایہ دار طبقہ جسکا کالادھن راتوں رات سفید کردیا گیا ۔و ہ لوگ جو نوٹ بندی کے فیصلے سے پہلے ہی واقف تھے اور انہوں نے ٨ نومبر سے پہلے ہی اپنا سارا کالادھن ٹھکانے لگادیا تھا

    مزید ...
  • ہندوستان زیر انتظام کشمیر میں رواں شورش کے محرکات

    اب یہاں کے لوگ یہاں کی علاقائی پارٹیوں پر بھی اعتماد کھو بیٹھے ہیں، یہاں کی علاقائی پارٹیاں صرف بیان بازی پر ہی اپنے دن گزارتے ہیں عملی شکل میں کوئی پارٹی کچھ بھلا نہیں کرسکتی ہے کیونکہ ماضی کے تجربات بھی عوام کے سامنے ہیں۔

    مزید ...
  • مسئلہ کشمیر پر ہند و پاک میں کشیدگی

    تقریبا دو ماہ سے اور ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں عوامی احتجاج کا سلسلہ شروع ہونے کے بعد سے ہندوستان اور پاکستان کے تعلقات میں بھی کشیدگی آئی ہے،

    مزید ...
  • اسلام تیری مظلومیت کس کو بتائی جائے

    آیا ایسا ہو سکتا ہے کہ کسی قوم یا قبیلے سے دشمنی ایک مسلمان کو عدل و انصاف و انسانیت سے تو کیا بلکہ حیوانیت سے بھی گرا دے؟ ہاں اسلام کا بھیس بدل کر جو اسلام کو ضرب لگانا چاہتا ہے وہ کچھ بھی کر سکتا ہے، در حالیکہ قران کی دعوت ہے کہ: کسی قوم سے تمہاری دشمنی تمہیں عدالت سے دور نہ کر دے، عدالت سے کام لو کہ یہ کام پرہیز گاری سے بہت نزدیک ہے _

    مزید ...
  • سعودی مفتی کے توہین آمیز بیان پر جواد ظریف کا رد عمل، ایرانیوں کے اسلام کی سعودی اسلام سے کوئی شباہت نہیں

    سعودیوں کی لفاظیوں نے نہ صرف غیرمنطقی اور گستاخ ہونے کی تمام حدوں کو پھلانگ لیا ہے بلکہ اس میں پاگل پن اور وہم کا عنصر بھی شامل ہو گیا ہے کہ جو نہ صرف قول میں بلکہ جنونی اقدامات میں بھی سب پر عیاں ہو چکا ہے۔

    مزید ...
  • خود مختار قیدی، بے اختیار آزاد، اور ہم-----

    زخم جب فریاد کرتے ہیں تو گولیاں بے بس ہو جاتی ہے لہو کی دھار جب بجلی کی طرح کوندتی ہے تو توپ کے دہانے اپنے وجود سے نکالے گئے سیاہ و مہیب بادلوں میں خود کو چھپا لیتے کہ عزم کے مقابل اسلحوں سے سجی رزم شکست سےعبارت ہے

    مزید ...
  • امجد صابری کا خونِ ناحق

    جو چپ رہے گی زبانِ خنجر لہو پکارے کا آستین کا

    در اصل کراچی میں ایک عرصے سے ٹارگٹ کلنگ کے ذریعے معاشرے کے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات کو ٹھکانے لگایا جا رہا ہے۔تاجر،وکیل،ڈاکٹر ،نعت خوان،قوال، سیاست دان، مذہبی علمائ،خطبائ،فن کار و موسیقی کار، شعرا و ادبائ،صحافی و دانشور، پروفیسر و ٹیچر،پولیس اہلکارغرض ہر طبقہ گھات میں بیٹھے دہشت گردوں کا ہدف ہے۔

    مزید ...
  • کابل ،کاشی ، کاشان اور '' ُپاکستان''

    اگر جواب نہیں ہے تو پھر پاکستان کے حصے میں کوئی دیرپا اور پائیدار ترقی آنے والی نہیں۔موجودہ صورتحال میں پاکستان داخلی انتشار کیساتھ ساتھ عالمی خطرات کی زد میں بھی ہے

    مزید ...
  • بحرین-اِنسانی حقوق کی پامالی

    مشرق وسطی میں انسانی حقوق کمیشن کی سربراہ سارہ لے واٹسن کا موقف ہے کہ بحرین میں امتیازی سلوک،فرقہ واریت،تشدداورقتل کے واقعات میں سرکاری مشینری ملوث ہے۔اُن کاموقف ہے کہ جب تک سیاسی اورمذہبی شخصیات جیل میں ہیں، تب تک بحرین میں اِنسانی حقوق کی بحالی کاکوئی اِمکان نہیں۔

    مزید ...
  • دو عدد ٹوٹے

    رورت اس امر کی ہے کہ ہمیں ایسے کرداروں کو آزاد کشمیر کی سیاست سے الوداع ، ان نوسربازوں سے ہوشیاراور ایسے بدنما کرداروں اور چہروں کو مسترد کرنا ہوگا جنکی وجہ سے سیاست جیسا مقدس پیشہ '' کوٹھے'' کی '' طوائف '' کا طعنہ سہتاہے۔

    مزید ...
  • شہید ہوگئے کچھ اور تیرے لعل یا حسین

    قائد اعظم اور علامہ اقبال کے روشن پاکستان کو نفرت ، تشدد اور دہشت گردی و انتہا پسندی میں دھکیلنے والی تاریک تکفیری و خارجی قوتوں، طالبان، سپاہ صحابہ، لشکر ِ جھنگوی، کالعدم اہلسنت والجماعت اور اِنکے پشت پناہوں، حلیفوں، سہولت کاروں، ہمدردوں، نظریاتی و فکری ہم آہنگی رکھنے والوں کے خلاف ہمارا قلمی و علمی جہاد جاری رہے گا

    مزید ...
  • تہران ہو گر عالم ِ مشرق کا جنیوا

    دانائے راز کی پیش گوئی جو بالآخر سچ ثابت ہو گئی

    ایران کی نئی نسل کے نام کس قدر واضع اور غیر مبہم نوید ہے ۔غلامی اور محکومی کے دور میں غلام قوم کو آزادی کی مژدہ سنانا باعث حیرت ہے۔اور اس سے بڑھ کر حیرت اس بات پر ہوتی ہے کہ وہ نوید سچ ثابت ہوئی۔ کیونکہ اس بات سے انکار کی کوئی گنجائش ہی نہیں ہے کہ بالآخروہ مردِ حر، آزادی کی سوغات لے کر آ ہی گیا

    مزید ...
  • اے قلب ِ شناسا ماتم کر، اے چشم ِبینا سوگ منا

    انسان فانی ہے، مشن اورمقاصد لافانی ہیں۔ انسان کو موت آجاتی ہے لیکن مشن کبھی نہیں مرتے۔ یقین کی راہ پر چلنے والے اس مسافر کے جسم کی موت سے اسکا کردار نہیں مر سکتا ، جو ہمیشہ زندہ رہیگا۔ امان اللہ خان اس جہاں فانی سے کوچ کر گئے ،اُنکا خواب پورا نہیں ہوا لیکن کشمیری قوم کے لیے اپنے ورثے میں ایک سوچ، فکر، نظریہ اورعقیدہ چھوڑ گئے جو انکے نام کیساتھ ہمیشہ زندہ رہیگا

    مزید ...
  • شیعہ ٹارگٹ کلنگ اور قومی مفاد

    پاکستان کواسلام کے نام پر حاصل کرنے کی دعوے دارمذہبی جماعتیں بھی اِن خونی وارداتوں کی رکاوٹ میں کوئی خاطر خواہ کارکردگی نہیں دکھاسکیں۔ملی یکجہتی کونسل میں شامل اکثردیوبنداوروہابی جماعتوںکاووٹ بنک اِنہیں پشتون علاقوں سے ہے

    مزید ...
  • عراقی نظام الحکومت کی تبدیلی میں کن شخصیات کا کردار اہم

    ایسا معلوم ہوتا ہے کہ اس فضا میں ایک بڑی طاقت جیسے دینی مرجعیت کہ جو سیاسی گروہوں کے روحانی پیشوا ہیں ان مسائل میں مداخلت کر کے جامع اور فریقین کی مرضی کا حل تلاش کر سکتے ہیں تا کہ یہ مشکل اور بحران حل ہو جائے لیکن اگر دونوں فریق اپنے اپنے موقف پر اڑے رہے اور اپنے اپنے راہ حل پر ڈٹے رہے تو عراق کا بحران اتنی جلدی حل ہونے والا نہیں ہے ۔

    مزید ...
  • سعودیوں کی رشوت کی سیاست، لندن سے کوالالامپور تک

    ۶کروڑ ۸۱ لاکھ ڈالر جو ہم نے ملیشیاء کے وزیر اعظم کو دیے وہ صرف ایک ہدیہ تھا ، ؛ سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر کو گذشتہ روز اس جملے کے ذریعے ملیشیاء کی عدالتی تحقیقات کے دباو میں آکر نجیب رزاق کو رشوت دینے کا اعتراف کرنا پڑا جس سے ریاض جو سیاسی مقاصد کے تحت اب تک رشوت دیتا رہا ہے اس کا ایک ثبوت سامنے آگیا ہے ۔

    مزید ...
  • کیا شام میں سعودی عرب کا خواب پورا ہو گیا؟

    اگر چہ سعودی عرب نے عربی ممالک کے ساتھ مقابلے کے رسمی مواقع ہاتھ سے نہیں جانے دئے لیکن اس وجہ سے کہ آل سعود کے پاس مصر، شام اور عراق کے مانند پختہ رہبروں کا فقدان تھا اور ہے اسے اندرونی طور پر انتہائی کمتری کا احساس ہے جس کو پورا کرنے کے لیے وہ ان ملکوں کی باصطلاح ’’تیشہ بہ ریشہ می زند‘‘ جڑیں کاٹنا چاہتا ہے۔

    مزید ...
  • شکم پروروں کا رگڑے پہ رگڑا

    پاکستان کو کس قدر تباہ کیا جا چکا ہے اور اسلام کو کس حد تک بدنام کیا جا چکا ہے یہ سب کچھ عام آدمی کے سامنے ہے۔کیا ریاست پاکستان میں کوئی ایسا قانون موجود ہے کہ جو ان مخبوط الحواس مولویوں کو لگام دے سکے اور یاست کے سزا یافتہ مجرموں کو ہیرواور انکی غائبانہ نماز جنازہ اور چہلم منانے والے مجنون ملاؤں کو ریاست کی رٹ چیلنج کرنے سے روک سکے۔؟

    مزید ...
  • کیا ایران کے خلاف امریکہ کی دشمنی ختم ہو گئی؟

    رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اس زمانے میں جب ایٹمی مذاکرات کے نتیجے میں جامع ایکشن پلان کا اعلان کیا گیا تھا اور جامع ایکشن پلان پر عمل درآمد شروع ہوا تھا فرمایا تھا کہ ایٹمی مذاکرات میں امریکہ پر اعتماد نہیں کیا جاسکتا۔

    مزید ...
  • یمن پر سعودی جارحیت کو ایک سال مکمل

    کیا سعودیہ یمن کے دلدل سے نکل سکتا ہے؟

    سعودی عرب کے حکام نے دو یا تین ماہ میں کامیابی کی امید کے ساتھ اس ملک پر فوجی حملہ شروع کیا تھا ،لیکن اب اس کو شروع ہوئے ایک سال ہو چکا ہے ، یہ ایسا اقدام تھا جس کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا لیکن سعودی عرب کو اس پر بھاری خرچ کرنا پڑ رہا ہے

    مزید ...
  • یمن اور غزہ ایک ہی تصویر کے دو رخ

    سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں نے نہ صرف اسرائیلی طرز پر ملک یمن کی اینٹ سے اینٹ بجادی۔ بلکہ انسانی بحران کو انتہاء تک لے جانے کیلئے بھی اسرائیل ہی کی تقلید کی۔ چنانچہ اسرائیل جب بے دریغ ہوائی حملوں سے غزہ میں انسانی بحران کی کیفیت پیدا کرتا ہے تو ساتھ ہی ساتھ وہ غزہ کے محاصرے کو اور بھی مستحکم کرکے عالمی امدادی کارروائیوں میں بھی مزاحم ہوجاتا ہے

    مزید ...
پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram