• شام پر جرائم پیشہ ٹرائیکا کی جارحیت (۶)

    امریکہ کو درد کس چیز کا ہے؟

    یہ ایک حقیقت ہے کہ ٹرمپ مسلسل نت نئے منظرنامے مرتب کرکے سعودی گائے کا دودھ دوہنے کے لئے ڈرامے کررہے ہیں چنانچہ آل سعود کو یہ توقع نہیں کرنا چاہئے کہ وہ آکر اپنی جان اپنے سعودی یار کی خاطر قربان کریں گے۔

    مزید ...
  • شام پر جرائم پیشہ ٹرائیکا کی جارحیت(۴)

    شام پر امریکی جارحیت، منطق کے فقدان کا شاخسانہ

    اقوام متحدہ اور اس کی ذیلی تنظیموں نے کبھی بھی جابروں اور طاقت کے بل بوتے پر اقوام عالم کا استحصال کرنے والے ممالک کو آج تک کسی قاعدے کا پابند نہیں بنایا ہے بلکہ یہ تو ان طاقتوں کے ہاتھوں کے اوزار ہیں۔

    مزید ...
  • شام پر جرائم پیشہ ٹرائیکا کی جارحیت (۳)

    شام پر حملے کے مقاصد کیا تھے؟

    امریکہ، فرانس اور برطانیہ نے حال ہی میں شام پر حملے کے عوض کئی ارب ڈالر کی خطیر رقم آل سعود کے ناتجربہ کار ولیعہد سے وصول کرلیئے تھے چنانچہ نمک حلال کرنا بھی مقصود تھا اور سعودی خزانے سے مسلسل اتصال بھی!

    مزید ...
  • شام پر جرائم پیشہ ٹرائیکا کی جارحیت(۱)

    مجھے دھوکہ ہؤا/ ٹرمپ کا شام پر ناکام حملہ

    میں نے مختلف شواہد کی بنیاد پر دو مضامین لکھے جن میں میں نے ٹرمپ اور ان کے معاونین حتی کہ کانگریس کے اراکین اور دفاعی کمیٹی کے سربراہ تک کی مخالفت کو اپنے تجزیئے کی بنیاد بنایا تھا اور لکھا تھا کہ امریکہ شام پر حملہ نہیں کرے گا لیکن ٹرمپ کے امریکہ کے اگلے لمحے کی پیشنگوئی بھی گویا ممکن نہیں ہے جس کی وجہ سے امریکیوں کو بھی کافی تکلیف ہے۔

    مزید ...
  • سعودی ریاست کی یہودی ریاست سے دوستی کے اہم اسباب

    سعودی عرب کی ترکی اور ایران کے ساتھ حالیہ برسوں بڑھتی کشیدگی، ایران کا علاقے میں اثر و رسوخ اور دوسری جانب شام کے مسئلے میں ترکی ایران اور روس کا باہمی اتحاد، اس بات کا باعث بنا ہے کہ سعودی عرب، اسرائیل اور امریکہ سے گٹھ جوڑ کر کے اس سہ فریقی اتحاد کا مقابلہ کر سکے۔

    مزید ...
  • شعور کا پیامبر۔۔!!

    شعور کا مذہب یا عقیدہ صرف ارتقاء کائنات ہے اور شعوری مذہب کا باشندہ ہوتے ہوئے اسٹیفن ہاکنگ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے دعا گو ہوں اس اُمید کے ساتھ کہ کبھی نہ کبھی ہم جہالت اور ذلت کے وہ لبادے اُتار پھینکیں گے۔

    مزید ...
  • ہم نے مغرب کی خواہش پر وہابیت کو فروغ دیا: بن سلمان کا تاریخی اعتراف

    پوری دنیا القاعدہ، داعش، النصرہ اور سپاہ فلاں، لشکر فلاں اور جیش و جند فلاں یا فلاں حرام اور فلاں حلال کے ناموں پر بنے بےشمار تشدد پسند اور خونخوار دہشت گرد ٹولوں کی نظریاتی اساس وہابیت ہے

    مزید ...
  • مرجعیت، لندنی تشیع اور سازشیں

    انقلاب اسلامی ایران کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کے لئے جس طرح عوام میدان عمل میں تھی اس سے کہیں بڑھ چڑھ کر مرجعیت میدان عمل میں نظر آرہی تھی ۔اگر عوام بے لوث قربانیاں دے رہی تھی تو مرجعیت بھی ہر محاذ پر سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح ڈٹی ہوئی تھی اور کسی بھی طرح کی قربانیوں سے دریغ نہیں کیا

    مزید ...
  • تہران کا منہ توڑ جواب تل ابیب کو ہلا کر رکھ دے گا: رای الیوم

    عرب زبان کے مشہور انٹرنٹ اخبار ’’رای الیوم‘‘ نے اپنی ایک تحریر میں لکھا ہے: صہیونی ریاست کا شام کے ایٹمی پلانٹ پر ۲۰۰۷ میں حملے کا اعتراف اور اس کے ضمن میں ایران کو دھمکانے کی کوشش، در حقیقت خود اسرائیل کی شکست کا ثبوت ہے تل ابیب تہران کو گیدڑ بھبکیوں سے ڈرا نہیں سکتا چونکہ تہران کا جواب تل ابیب کو ہلا کر رکھ دے گا۔

    مزید ...
  • شیرازی فرقے کے بارے میں کچھ اہم حقائق کا انکشاف

    میں برطانیہ میں رہتا ہوں، میں اس ملک کا مقروض اور مرہون منت ہوں، کیوں؟ اس لئے کہ اس ملک نے میرے لئے اچھی اور خوشگوار زندگی کا امکان فراہم کیا ہے، مجھے گھر دیا ہے، اور کبھی کبھی جب بےروزگار ہوجاتا ہوں تو MI6 والے دوستوں سے رابطہ کرتا ہوں اور وہ مجھے مالی امداد دیتے ہیں: یاسر الحبیب

    مزید ...
  • فرانس 24 کی رپورٹ و تجزیہ؛

    سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کے دوچہرے/ مغرب نے دہشت گردی کی ترویج میں سعودی کردار کو تسلیم کرلیا ہے

    فرانس 24 کے سینئر پولیٹیکل ایڈیٹر نے کہا: سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کے دو چہرے ہیں، ایک اندرون ملک کو دکھانے کے لئے اور ایک بیرون ملک نمائش دینے کے لئے / مغرب نے یمن کی جنگ میں سعودیوں کے ساتھ شریک ہوکر دنیا کو پیغام دیا ہے کہ دہشت گردی کی ترویج میں سعودی کردار قابل قبول ہے۔

    مزید ...
  • شیرازی فرقے کو اپنے حق میں استعمال کرنے پر امریکن پروفیسر کا قابل غور تجزیہ

    ڈاکٹر جفری ہالورسن Jeffry R. Halverson کا ماننا ہے کہ آج کے دور میں امام حسین علیہ السلام کے طرفداروں کا کردار نبھانے کی صلاحیتوں کا مالک، شیرازی طرز فکر ہے جو جعلی یزید یعنی اسلامی جمہوریہ ایران سے مقابلہ کے لئے امام حسین علیہ السلام کا کرادار ادا کر سکتا ہے۔

    مزید ...
  • سعودی ولیعہد کے ہاتھوں؛

    فائیو اسٹار ہوٹل میں ایک فوجی جرنیل کا قتل، شہزادوں اور تاجروں پر تشدد

    شاہی خاندان کے اراکین اور متعدد سعودی تاجروں اور صاحب ثروت شہریوں کو ـ بدعنوانی کے خلاف سعودی ولیعہد اور ان کے باپ کی متنازعہ کاروائی کے طور پر ـ تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

    مزید ...
  • سید جیکاک سے سید صادق تک

    شیرازی تکفیری فرقہ، تشیع کے سینے پر انگریز کا لگایا ہؤا رستا زخم

    لندن میں شیرازی فرقے کے چند کرائے کے تخریب کار برطانوی پولیس کی موجودگی میں ایک سفارتخانے پر حملہ آور ہوئے؛ اور اس تشہیری پتلی تماشے کو ایک سفارتخانے کے خلاف غیر قانونی جارحانہ اقدام سے زیادہ وسیع تناظر میں دیکھنا چاہئے۔

    مزید ...
  • یہودی وزير اعظم کا “انجانوں کے بیچ شیخیاں بگھارنا”

    آج کی اس عجیب دنیا میں تو بچے بھی جانتے ہیں کہ اس طرح کی شیخیوں کا براہ راست مطلب عاجزی اور بےبسی کا اظہار ہے؛ فلسطینی یہودیوں کے مظالم سے تنگ آ کر ہاتھوں سے کنکریاں اٹھا کر اس موذی شیطان کی طرف پھینکنے لگتے ہیں تو مکڑی کا پورا جال لرزہ بر اندام ہوجاتا ہے۔

    مزید ...
  • مسلمانوں کے آثار اور تاریخی تشدد

    مجھے حیرت نہیں ہوتی جب کوئی زر خرید مسلمان زعفرانی تنظیموں کے اشارے پر یہ کہتا ہوا نظر آتاہے کہ ہمایوں کے مقبرے کو عوامی قبرستان کے لئے وقف کردیا جائے کیونکہ مسلمانوں کے دفن ہونے کے لئے حکومتوں کو الگ سے بندوبست کرنا پڑتاہے

    مزید ...
  • "امریکہ اسرائیل پر قربان"

    یہودی ریاست کے تحفظ کے لئے امریکہ کے بھاری اخراجات پر ایک نظر

    ویسے تو امریکہ عام طور پر علاقے میں اسرائیل کے مفادات کے لئے بہت سے اخراجات خلیج فارس کی عرب قبائلی حکومتوں سے وصول کرتا ہے لیکن اس کے اپنے اخراجات بھی کچھ کم نہیں ہیں۔

    مزید ...
  • سعودی عرب کے اناڑی کھلاڑی

    یہ سمجھ پانا سخت ہے کہ سعودی وزیر خارجہ نے حماس تنظیم پر اتنا شدید حملہ کیوں کیا؟ بس ایک ہی بات سمجھ میں آتی ہے کہ وہ اسرائیل اور امریکا کو خوش کرنا چاہتے ہیں جن کی حماس سے دشمنی اظہر من الشمس ہے۔

    مزید ...
  • اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کا دورہ ہند (۲)

    حسن روحانی نے مکہ مسجد کی میناروں سے اسکتبار کے خلاف اذان دیکر یہ سمجھانے کی کوشش کی ہے کہ سامراج کا اگر مقابلہ کرنا ہے تو اسکی ابتداء ہر جھوٹے خدا کی نفی اور مالک کی کبریائی کے اعلان اور اس کے حضور سر تسلیم خم کرنے کے ذریعہ ہی ممکن ہے۔

    مزید ...
  • اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کا دورہ ہند (۱)

    عموما سربراہان مملکت ہندوستان کے پایتخت کا رخ کرتے ہیں جہاں ہندوستانی حکومت کی جانب سے انکا استقبال کیا جاتا ہے لیکن ایرانی صدر جمہوریہ نے اپنی ترجیحات میں حیدرآباد شہر کو اول درجہ پر قرار دیکر اس دورہ کو ایک الگ نوعیت دے دی ہے

    مزید ...
  • عراق اور شام میں آٹھ ہزار امریکی فوجی محاذ مزاحمت کی زد میں/ امریکہ اور اسرائیل کردوں کو بطور اوزار استعمال کرنا چاہتا ہے

    امریکہ اور اسرائیل شام کو تقسیم اور کردوں کو ایران، ترکی اور عراق کے خلاف استعمال کرنا چاہتے ہیں جبکہ عراق اور شام میں آٹھ ہزار امریکی سپاہی اسلامی محاذ مزاحمت کی زد میں ہیں۔

    مزید ...
  • صارفی نظام ،معاشی زبوں حالی اور انسانی نفسیات

    سرمایہ دار جس چیز کی پیداوار کرتاہے اور میڈیائی تشہیر کے ذریعہ اس چیز کو صارف کی ضرورت بنادیتاہے اس پورے نظام میں فقط سرمایہ دار کا فائدہ مد نظر نہیں ہوتا ۔بلکہ سرمایہ دار اپنی پیداوار کو منافع بخش قیمت پر فروخت کرتاہے

    مزید ...
  • مختصر بین الاقوامی روئیداد؛

    آل سعود کی استبدادیت بارود کے ڈھیر پر

    سوال یہ ہے کہ کیا محمد بن سلمان حالیہ اصلاحات اور انسداد بدعنوانی کمیٹی کے توسط سے ملکی اقتدار کے ڈھانچے میں تبدیلی لانا چاہتا ہے یا اس کی اصلاحات محض سطحی سی ہیں اور اقتدار کا ڈھانچہ ویسا کا ویسا رہے گا؟

    مزید ...
  • حقیقت میں دھشتگرد کون؟ ہم یا آپ

    لیکن ہمیں اتنا تو حق حاصل ہے کہ ہم تمام اہل مغرب اور اہل امریکہ سے یہ سوال پوچھیں کہ کیا وہ مسلمان تھے جنہوں نے صلیبی جنگیں وجود میں لائیں اور چار ملین مسلمانوں اور یہودیوں کو تہہ تیغ کیا؟

    مزید ...
  • اکابرین کے خواب

    اللہ کے دین و شریعت کو خوابوں پر چلتا دیکھ کر یہ سوچتا ہوں کہ رسول پاک محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم صرف پاکستانی مولویوں کے خواب میں ہی کیوں آتے ہیں ، باقی دنیا کے مولویوں کو یہ شرف کیوں حاصل نہ ہو سکا۔؟

    مزید ...
  • نقالوں سے ساؤدھان!

    آج کے روپ دھاری مسلمانوں نے حقیقی اسلام کی بیخ کنی کرنے میں کوئی کسر نہیں اٹھا رکھی ہے اور اس "گھاگھرا"ندی کے مانند آگے بڑھ رہےہیں جو لوگوں کے گھروں کی بنیادوں کو اکھاڑکر خود میں وسعت پیدا کرتاچلا جارہاہے ۔

    مزید ...
پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram