انڈونیشیا کے پارلیمانی انتخابات کے ابتدائی نتائج میں شیعوں کی ایک بڑی شخصیت کی کامیابی کی اطلاع ملی ہے۔
مزید ...انڈونیشیا کے پارلیمانی انتخابات کے ابتدائی نتائج میں شیعوں کی ایک بڑی شخصیت کی کامیابی کی اطلاع ملی ہے۔
مزید ...روس کے ایک اخبار نے اسکیورٹی ذرائع کے حوالے سے خبر دیتے ہوئے اس بات کا دعویٰ کیا ہے کہ ملائیشیا کا گم شدہ جہاز افغانستان کے شہر قندھار کے قریب موجود ہے اور اس کے مسافر صحیح و سالم ہیں۔
مزید ...ملائیشیا کے لاپتہ طیارہ کے بارے میں افواہوں کا سلسلہ جاری ہے ۔تازہ ترین خبروں کے مطابق چینی کوسٹ گارڈجہازنے بحر ہند کے جنوبی پانیوں میں بلیک بکس کے سگنلزکی نشاندہی کی ہے
مزید ...آسٹریلیا کے وزیر اعظم نے اعلان کیا ہے کہ ملائیشیا کا طیارہ بحر ہند میں ڈوب کر تباہ ہو گیا ہے۔
مزید ...سعودی ولی عہد شہزادہ سلمان بن عبدالعزیز نے چین پر زور دیا ہے کہ وہ شام میں جاری بحران کو حل کرانے میں کردار ادا کرے۔
مزید ...چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جاپان کی جوہری سرگرمیوں کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا ہے۔
مزید ...متحدہ عرب امارات کے اخبار نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ صہیونی حکومت شامی دہشتگردوں سے القاعدہ سے منسلک دہشتگرد گروپوں کے بارے میں معلومات حاصل کرکے انہیں بھاری رقم ادا کررہی ہے۔
مزید ...بیجنگ…چین کے صوبے یون نان کے ریلوے اسٹیشن پرچاقووٴں سے لیس افراد کے حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 33ہوگئی جبکہ 130 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
مزید ...چین کے وزیر تجارت گاؤ ہوچنگ نے کہا ہے کہ ان کا ملک، ایران میں سرمایہ کاری اور تہران کے ساتھ تجارتی و اقتصادی تعاون، فروغ دینے کیلئے آمادہ ہے۔
مزید ...بیروت لبنان کے امام جمعہ حجت الاسلام سید علی فضل الله نے لبنان کی سیاسی پارٹی ناصریین کے اراکین سے ملاقات میں عربوں کے انقلاب میں رونما ہونے والی تبدیلیوں کی جانب اشارہ کیا اور کہا: عربوں کے انقلاب کا آغاز آمریت اور سامراجیت سے مقابلہ کے لئے ہوا مگر یہ انقلاب فورا ہی اختلافات اور فتنہ کا شکار ہوگیا ۔
مزید ...چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق ایک مسجد میں بھگدڑ مچنے سے کم سے کم 14 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
مزید ...آذربائجان میں ایک دکان میں لگی آگ کے وجہ سے دکان کی تمام چیزیں جل کر راکھ ہو گئی سوائے قرآن مجید کے جو صحیح و سالم باقی تھا۔
مزید ...چین کی وزارت خارجہ نے ایران کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیوں کی مخالفت کی ہے اور اسے جنیوا معاہدے کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
مزید ...امریکی وزیر خارجہ جان کیری ویتنام پہنچ گئے ہیں جہاں وہ ویتنام کے اعلیٰ حکام سے ملاقات کریں گے۔
مزید ...چین نے نئی فضائی دفاعی حدود کی سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لیے جنگی طیارے تعینات کر دیے۔
مزید ...جاپان اور جنوبی کوریا کے حکام کا کہنا ہے کہ ان کے طیاروں نے چین کی نئی ’فضائی دفاعی حدود‘ میں غیر اعلانیہ پروازیں کی ہیں۔
مزید ...فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان فوزی برہم نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کا جواب دیا جائیگا۔
مزید ...شام کے امور ميں اقوام متحدہ کے خصوصي نمائندے اخضر ابراہيمي نے بتايا ہے کہ شام کے بارے ميں جنيوا دو کانفرنس، بائيس جنوري کو کسي بھي پيشگي شرط کے بغير شروع ہوگي -
مزید ...اطلاعات کے مطابق، مشرقی بحیرۂ چین میں چین کی جانب سے نئے دفاعی زون کے اعلان کے باوجود امریکہ کے دو بی-52 بمبار طیاروں نے چینی حکام کو اطلاع دیے بغیر اس کی فضائی حدود میں پرواز کی ہے۔
مزید ...فلپائن کو بری طرح متاثر کرنے کے بعد سمندری طوفان ہیان اب تباہی مچانے ویتنام پہنچ گیا ہے۔ تاہم اس کی شدت اب کم ہو گئی ہے۔
مزید ...جاپان کے وزير خا رجہ ایک اعلی وفد کے ہمراہ 8 نومبر سے تہران کا دو روزہ دورہ کریں گے۔
مزید ...بیجنگ…چین کے شمالی صوبے شین ڑی کے شہر تائی یوآن میں کمیونسٹ پارٹی کے دفتر کے سامنے ہلکی نوعیت کے متعدد دھماکے ہوئے جن میں ایک شخص ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔
مزید ...چین نے ایک بار پھر کہا ہے کہ بحران شام کا سیاسی حل نکالا جانا چاہئےاور جنیوا-2 کانفرنس کا انعقاد جلد کرانے کی کوشش کی ضرورت ہے۔
مزید ...امریکہ، جاپان اور جنوبی کوریا کے درمیان مشترکہ فوجی مشقوں کے انعقاد پر شمالی کوریا نے امریکہ کو انتباہ دیا ہے۔
مزید ...یکم اکتوبر کو عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی چونسٹھویں سالگرہ منائی جا رہی ہے، اس موقع پر چین کے دارالحکومت بیجنگ کے مرکزی چوک میں شاندار تقریبات ہو رہی ہیں۔ توقع ہے کہ تقریبات میں ڈھائی لاکھ افراد حصہ لیں گے۔
مزید ...چینی بحریہ کے فضائی دستے نے دوران پرواز طیاروں میں ایندھن بھرنے کی کامیاب مشق کی۔
مزید ...اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے ملائشیا کے وزیراعظم نجیب رزاق نے خبردار کیا ہے کہ فرقہ وارانہ تشدد کے باعث اسلامی دنیا کے بکھر جانے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔
مزید ...جاپان کے وزیر اعظم نے جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے معاہدوں کے حوالے سے اپنے ملک کے اس معاہدے پر پابند رہنے پر تاکید کی ہے۔
مزید ...بیجنگ… چین کے صدر ژی جن پنگ نے وسطی ایشیاء کا دورہ شروع کردیا۔
مزید ...چين کي پوليس نے ايک امريکي اور ايک برطانوي پرائيويٹ جاسوس کو گرفتار کرليا ہے۔
مزید ...