• ’بی ڈی ایس‘ کی مسلسل کامیابیاں اور صہیونی حکومت کی اس تحریک کو روکنے کی ناکام کوشش

    اس تحریک کو ناکام بنانے اور اسے کمزور کرنے کے لئے صہیونی حکومت کی شکست نے اس حکومت کو ناامیدی کے ساتھ نفسیاتی جنگ کی طرف ڈھکیل دیا ہے اور اب قانونی اور اطلاعاتی جنگ کے ساتھ صہیونی حکومت نفسیاتی جنگ کے محاذ پر بھی اس سے مقابلہ کر رہی ہے۔

    مزید ...
  • سازشیوں کی عبرتناک شکست؛

    فتنۂ شام کے بعد مغرب کی ذلت و رسوائی

    مبصرین کہتے ہیں کہ زيادہ تر عرب حکمران صدر بشار الاسد کے برسر اقتدار رہنے کے آگے سر تسلیم خم کرچکے ہیں اور ان تمام دہشتگرد مسلح ٹولوں کی تاریخ اختتام گذر چکی ہے جنہوں نے سات سال تک امریکہ، پورے یورپ، یہودی ریاست، ترکی، اور خلیج فارس کی ساحلی عرب ریاستوں کی حمایت سے صدر بشار الاسد کا تختہ الٹنے کی غرض سے شام کی شاد و آباد سرزمین کو ویرانی سے دوچار کیا اور لاکھوں انسانوں کا خون کیا۔

    مزید ...
  • ایک بار ضرور پڑھیں

    ”فرشتہ مہربانی” کی شہادت پر نیویارک ٹائمز کی تازہ رپورٹ

    ” مجھ سے کہتے ہیں جب تمہارے سمت کوئی گولی آ رہی ہو تو سر کو جھکا لو ” میں نے انہیں جواب دیا گولی نے میرا انتخاب کر لیا ہے ، چونکہ مجھے پتہ نہیں سر کیسے خم کیا جاتا ہے ، پھر میں کیوں اپنی راہ کو تبدیل کروں کیوں اپنی ڈگر کو بدلوں “

    مزید ...
  • نیا عیسوی سال اور ہم

    نئے عیسوی سال کی حقیقت کیا ہے یہ جنوری سے شروع بھی ہوتا ہے یا نہیں، شروع ہوتا ہے تو کیوں ہوتا ہے یہ سب باتیں اپنی جگہ تفصیل طلب ہیں لیکن اگر ہم رائج نظریہ اور رسم کو دیکھتے ہوئے اس کو ایک مثبت رخ دینا چاہیں تو یقینا اس طرح دے سکتے ہیں کہ جناب عیسی ع کے ماننے والوں کے درمیان یہ سوال پیدا کریں کہ اس نئے سال کی خوشی میں کیا جناب عیسی علیہ السلام جب یمن کی ویران بستیوں کو دیکھتے ہوں گے تو خوش ہوتے ہوں گے ؟

    مزید ...
  • مسٹر ٹرمپ کا فیصلہ اور امریکیوں کا تجزیہ

    امریکہ شام سے کیوں نکلا اور اس کے بعد کیا ہوگا؟

    بروکنگز اور کارنیگی نے ایران کو کامیاب کھلاڑی اور کردوں کو شام سے امریکی پسپائی کا اصل ہارا ہوا فریق قرار دیا لیکن کیتو کے تجزیہ نگار نے ٹرمپ کے اقدام کو درست قرار دیا۔

    مزید ...
  • فلسطینی قوم کو جلد مکمل کامیابی نصیب ہو گی: رہبرانقلاب اسلامی

    رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے سکریٹری جنرل سے ملاقات میں فرمایا: فلسطین قدرت کے ساتھ باقی رہےگا اور اللہ تعالی کے فضل و کرم سے آئندہ چند برسوں میں فلسطینی قوم کو مکمل کامیابی مل جائےگی۔

    مزید ...
  • امریکی زوال پر ایک نظر 2

    امریکی سپنا؛ قرضوں میں غرق ہونے سے لے کر معاشرتی عدم مساوات کی انتہاؤں تک

    امریکہ کے اندرونی حالات پر ایک نگاہ سے ظاہر ہوتا ہے کہ قومی قرضوں کا بوجھ، معاشرتی عدم مساوات اور مالیاتی نظام میں کمزوری اہم ترین خطرہ ہے جس کے بموجب امریکہ عالمی سطح پر اپنی بالادستی قائم رکھنے کی قوت رفتہ رفتہ کھور رہا ہے۔

    مزید ...
  • امریکی زوال پر ایک نظر 1

    امریکی سپنا یا بالادستی کا سنگ بنیاد ٹوٹ پھوٹ کا شکار

    رفتہ رفتہ، وقت گذرنے کے ساتھ ساتھ، امریکی فوجی بغاوتوں اور مختلف قسم کی مداخلتوں سے واضح ہوا کہ جس چیز کو امریکی سپنے [American Dream] کے طور پر پہچانا جاتا تھا وہ دوسری قوموں کے لئے درندگی اور مصیبت کے سوا کچھ بھی نہیں تھا۔

    مزید ...
  • ایک عجیب دورہ اور چند نکتے؛

    ٹرمپ: سات ٹریلین خرچ کرنے کے باوجود چھپ چھپ کر عراق جانا پڑا

    نامہ نگار نے جب پوچھا کہ "کیا عراق جاتے ہوئے انہیں اپنی اور اپنی اہلیہ ملانیا کی جان کے سلسلے میں تشویش لاحق تھی اور کیا وہ خوفزدہ تھے؟" تو ٹرمپ نے کہا: "یقینا ایسا ہی تھا، میں نہ صرف اپنے لئے بلکہ اپنی اہلیہ ملانیہ کے لئے بھی فکرمند تھا۔ میں امریکی صدر کے عہدے کے لئے بھی فکرمند تھا"۔

    مزید ...
  • مصلائے امام خمینی(رح) میں رہبر انقلاب اسلامی نے مرحوم آیت اللہ ہاشمی شاہرودی کےپیکر پر نماز جنازہ ادا کی+تصاویر اور ویڈیو کلیپ

    رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مرحوم آیت اللہ سید محمود ہاشمی شاہرودی کے پیکر پاک پر نماز جنازہ ادا کی۔

    مزید ...
  • اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

    آیت اللہ ہاشمی شاہرودی دار دنیا سے رخصت ہو گئے

    آپ کئی دنوں سے تہران کے ایک ہسپتال میں آئی سی یو میں زیر علاج تھے تاہم بیماری کی تاب نہ لاتے ہوئے آج رات کو اس دار دنیا سے دار آخرت کی طرف رخصت ہو گئے ہیں۔

    مزید ...
  • بھارت اسرائیل باہمی تعلقات کے اہم اسباب

    یہ تمام وہ عوامل اور اسباب ہیں جن کی بنا پر اسرائیل ہندوستان سے روز بروز قریب سے قریب تر ہوتا گیا ہے یہاں تک کہ اب اسرائیل ہندوستان کے اندر کافی حد تک اپنا اثر و رسوخ پیدا کر چکا ہے۔

    مزید ...
  • شیطان انگشت بدندان؛

    جیسن ہیکل: برطانیہ نے ہندوستان کے 45 ٹریلین ڈالر چُرا لئے

    برطانیہ نے ہندوستان کی دولت لوٹنے کی غرض سے اس ملک پر قبضہ کیا اور برطانیہ کی صنعتی ترقی بھاپ انجن کی وجہ سے یا طاقتور مالیاتی اداروں کی بنیاد پر حاصل نہیں ہوئی، بلکہ یہ ترقی دوسری سرزمینوں اور اقوام کی دولت چوری کرکے حاصل ہوئی ہے۔

    مزید ...
  • اسلامی جمہوریہ ایران کو کنٹرول کرنے کے لئے تل ابیب و ریاض کی مشترکہ حکمت عملی کے آٹھ اہم نکات

    سعودی سیاسی مفکرین نے اپنی ساری توجہ کو ان اداروں اور تنظیموں سے مقابلہ میں صرف کر رکھا ہے جو اسرائیل کے مخالف ہیں ، جیسے حزب اللہ ، حماس، اور انصار اللہ ، اور وہ تنظیمیں جو ایران کے شام و لبنان اور عراق میں کردار ادا کرنے کا سبب ہیں۔

    مزید ...
  • پیلی جیکٹوں کا سیلاب، آگے کیا ہوگا؟

    انقلابات شرافت کو نقصان پہنچنے سے شروع ہوجاتے ہیں۔ آج کی دنیا محنت کش غرباء کے لئے ناامیدیوں اور مایوسیوں سے بھری ہوئی ہے۔ پیلی واسکٹوں کی تحریک کا سبب یہ ہے کہ عالمی سرمایہ دارانہ نظام محنت کش طبقے کو ترقی دینے اور محرومیوں نجات دلانے میں ناکام ہوچکا ہے یہی نہیں بلکہ اس نے محنت کش طبقے کی گردن پر پاؤں رکھے ہوئے ہے۔

    مزید ...
  • بسلسلہ وفات کریمہ اہلبیت حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا؛

    حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا عالم تشیع کی نہایت گرانقدر اور والا مقام خاتون ہیں جن کا علمی مقام بہت اونچا ہے

    السَّلامُ عَلَيْكِ يَا بِنْتَ مُوسَى بْنِ جَعْفَرٍ وَ رَحْمَةُ اللَّهِ وَ بَرَكَاتُهُ

    قم المقدسہ میں جہاں حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کا روضہ واقع ہے، جگہ جگہ سیاہ پرچم اور بینر نصب ہیں اور شہر کے مختلف علاقوں کے جلوس ہائے عزا برآمد کیے جا ر ہے ہیں۔ بارگاہ حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا میں مجالس عزا منعقد کی جا رہی ہیں جن میں ہزاروں کی تعداد میں ملکی اور غیر ملکی زائرین و عزادار شریک ہیں۔

    مزید ...
  • خاشقجی کا سفاکانہ قتل اور انصاف کی الٹی ترازو

    امریکہ کی جانب سے مسلسل بن سلمان کی حمایت ایسی حالت میں ہے کہ سی آئی اے نے واضح طور پر عیاں کر دیا کہ خاشقجی کے قتل میں بن سلمان کا ہاتھ تھا، نیز خود امریکہ میں اب جگہ جگہ آوازیں بلند ہونے لگی ہیں حتی امریکی سینٹ میں دو قرار دادیں بھی سعودی عرب کی مذمت میں منظور ہو چکی جن میں سے ایک یمن میں جنگ بندی کے سلسلہ سے تو دوسری باب کوکر کی جانب سے محمد بن سلمان کی مذمت کے بارے میں ۔

    مزید ...
  • علمائے اسلام مسئلہ یمن و فلسطین کے حل کے لیے آگے بڑھیں: آقائے اختری

    اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ اسلامی ممالک کے باہمی تعاون سے ہی صہیونی ریاست کی جڑوں کو اکھاڑا جا سکتا ہے کہا: حقیقت میں صہیونی ریاست کی مدد کرنا، اس سے ہتھیار خریدنا یا اس کے ساتھ سیاسی اور تجارتی روابط قائم کرنا حرام اور مخالف شریعت ہیں۔

    مزید ...
  • کیا یہ فسطائیت پر جمہوریت کی جیت ہے؟

    یہ تو وقت ہی بتائے گا کہ فسطائیت نے کس قدر اپنی جڑیں جمہوری نظام میں مضبوط کی ہیں آئندہ سال آنے والے پارلیمانی انتخابات سے واضح ہو سکے گا کہ بظاہر جمہوریت کی فسطائیت پر جیت واقعی تھی یا یہ بھی فسطائی طاقتوں کی جانب سے کوئی منصوبہ بند سازش کا حصہ تھا کہ ایک الیکشن ہار کر ہم کم سے کم یہ تو کہہ سکتے ہیں کہ اے وی ایم مشنیوں نے صحیح کام کیا، اگلے سال بھی یہی مشینیں ہونگی اور ہمارے ہی اہلکار ہوں گے پھر دیکھا جائے گا کون جیت درج کرتا ہے

    مزید ...
  • پیتر کوئینگ:

    فرانس اندر سے پھٹ رہا ہے؛ کیا یہ صورت حال یورپ کو آ لے گی؟

    کیا یہ ممکن ہے کہ فوجی صنعت کے مقتدر بھنیئے مکرون کو چلتا کرنا چاہتے ہوں؟ کیا ممکن ہے کہ پیلی واسکٹوں والے اسی لئے احتجاج کررہے ہوں، گوکہ ان احتجاجوں کا آغاز حقیقی اور "ہر چیز کی کوئی حد ہوتی ہے" کی بنیاد پر ہوا تھا؛ جسے ایک ہمآہنگ کوشش اور منصوبے کے تحت مکرون کے خلاف نفرت پھیلانے کی تحریک میں بدل دیا گیا، تا کہ انہیں ایسے نقطے پر پہنچایا جائے کہ حتی کہ فرانسیسی پارلیمان میں بھی اس کی حمایت نہ کی جاسکے جہاں ان کی جماعت یا ان کی تحریک "En March" کو مطلق اکثریت حاصل ہے؟

    مزید ...
  • اپنے بیٹے کے لئے دعا کریں ، پیمانہ صبر لبریز ہوگیا؛

    مبارک ہو، فرزند رسولۖ حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کا یوم ولادت باسعادت

    شیعوں کے گیارہویں امام حضرت امام حسن عسکری (ع) 8 ربیع الثانی سن 232 ہجری قمری میں مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے آپ کا اسم گرامی حسن اور کنیت ابو محمد ہے۔/قم میں حضرت امام حسن عسکری(ع) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے جشن منعقد ہوا۔

    مزید ...
  • محبان اھل بیت(ع) عالمی کانگرنس کی مرکزی کونسل کے اراکین کی اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات

    حجۃ الاسلام و المسلمین محمد حسن اختری نے محبین اہل بیت(ع) عالمی کانگرنس کی مرکزی کونسل کے اجلاس میں شریک بعض شخصیات سے ملاقات میں تمام پیروان اہل بیت(ع) کے ساتھ تعاون کی تاکید کی۔

    مزید ...
  • جو قوم شہادت کا جذبہ رکھتی ہے وہ کبھی اسیر نہیں ہو سکتی: رہبر انقلاب اسلامی

    آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے تاکید کے ساتھ فرمایا کہ اگر یہ شہادت و شجاعت اور شہدا کے اہل خانہ کا یہ صبر نہ ہوتا تو عالمی سامراج اور مجرم امریکہ، طاغوتی دور کی مانند ایران پر(دوبارہ) مسلط ہو جاتا۔

    مزید ...
  • شیخ معتوق کے خلاف کویتی عدالت کے ظالمانہ فیصلے پر اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کا رد عمل

    اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل نے کویتی عدالت کی جانب سے اسمبلی کے رکن شیخ معتوق کو دس سال کی سزا پر مبنی دئے گئے حکم کی مذمت کرتے ہوئے مبینہ حکم کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

    مزید ...
  • ہندوستان کے حالیہ ریاستی انتخابات، بس دو دن ہی کی تو بات ہے

    شاید یہی وجہ ہے کہ ان انتخابات کو سیمی فائنل انتخابات سے تعبیر کیا جا رہا ہے جس سے واضح ہوگا کہ فائنل میں کون پہنچ رہا ہے اور کون دوڑ سے ہی باہر ہے۔ ان انتخابات میں اگر حکمراں جماعت کو شکست ہوتی ہے تو کانگریس کو ملکی سیاست کا رخ موڑ نے کا ایک موقع فراہم ہوجائے گا

    مزید ...
  • فرانس میں زرد آندھی اور میکرون کا متزلزل محل

    جہاں بھی مزدور طبقہ اپنے حقوق کی بازیابی کی بات کرتا ہے یہ لوگ اسکا ایک سرا شدت پسندانہ نظریات رکھنے والے افراد سے جوڑ دیتے ہیں جبکہ اس بات پر غور نہیں کرتے کہ جو گڑھا انہوں نے کھودا ہے ایک نہ ایک دن تو اس میں انہیں گرنا ہی ہے چاہے خود گریں یا مزدور انہیں انکے سرمایہ دارانہ نظام کی اس اندھی خندق میں دھکیل دیں۔

    مزید ...
  • ہندوستان کے بلند شہر میں ہجومی تشدد

    کیا زعفرانی رنگ لہو کے رنگ پر بھاری پڑے گا؟

    اگر یہ ساری باتیں عام لوگوں کی جانب سے ہوتیں تو شاید اتنی قابل غور نہ ہوتیں لیکن عجیب بات یہ ہے کہ ہلاک ہوئے پولیس انسپکٹر کے گھر والے بھی یہی کہہ رہے ہیں چنانچہ سبودھ سنگھ کی بیوی نے کہا ہے کہ ان کے شوہر انتہائی خلوص سے کام کرتے اور ساری ذمہ داری لے لیتے تھے

    مزید ...
conference-abu-talib
haj 2018
We are All Zakzaky
telegram