برسلز میں پولیس نے 15 افراد کو یرغمال بنانے والے مسلح شخص کو حراست میں لےلیا

  • News Code : 786591
  • Source : dailypakistan
Brief

بیلجیم کے دارالحکومت برسلز کی پولیس نے ایک مارکیٹ میں 15 افراد کو یرغمال بنانے والے مسلح شخص کو حراست میں لےلیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق بیلجیم کے دارالحکومت برسلز کی پولیس نے ایک مارکیٹ میں 15 افراد کو یرغمال بنانے والے مسلح شخص کو حراست میں لےلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مسلح شخص نے برسلز کے مضافات کی ایک سپرمارکیٹ میں 15 افراد کو یرغمال بنا لیا تھا۔
پولیس کی بھاری نفری نے مارکیٹ کو گھیرےمیں لے لیا اور کئی گھنٹے کی کوشش کے بعد مسلح شخص کو حراست میں لے لیا۔ کارروائی میں کسی جانی نقصان کی کوئي اطلاع نہیں ملی۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram