فرانس میں اسلام فوبیا عروج پرپہنچ گیا

فرانس میں اسلام فوبیا عروج پرپہنچ گیا

فرانس میں اسلام فوبیا عروج پرپہنچ گیا بچوں کو اسکول چھوڑنے کے لیے آنے والی مسلمان خواتین کو حجاب کرنے کے باعث اسکول میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق فرانس کے شہر بونیفاچیو میں دو مسلم خواتین اپنے بچوں کو اسکول چھوڑنے آئیں لیکن حجاب میں ہونے کے باعث اسکول انتظامیہ نے ان کو اسکول میں داخل ہونے سے روک دیا۔

شہر کے مئیر کے مطابق ان کے تعلیمی افسر نے اسکول میں معمول کی انٹری کی اجازت دینے میں مداخلت کی تاہم پولیس اہلکاروں اور اسکولوں کے انسپکٹر نے پہنچ کر صورتحال کو کنٹرول میں کرلیا۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram