بھارت اور اسرائیل کے وزرائے اعظم نے سائبر سیکورٹی، سائنس و ٹیکنا لوجی، ایئر ٹرانسپورٹ، فلم پروڈکشن، تیل اور گیس سمیت 9 اہم معاہدوں پر دستخط کردیے ہیں۔
مزید ...بھارت اور اسرائیل کے وزرائے اعظم نے سائبر سیکورٹی، سائنس و ٹیکنا لوجی، ایئر ٹرانسپورٹ، فلم پروڈکشن، تیل اور گیس سمیت 9 اہم معاہدوں پر دستخط کردیے ہیں۔
مزید ...صیہونی حکومت کے وزیراعظم نتن یاہو ایک ایسے وقت ہندوستان کے دورے پر ہیں جب ان کے اس دورے کے خلاف ملک کے مختلف علاقوں میں شدید احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں۔
مزید ...اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو 130 رکنی وفد کے ہمراہ 6 روزہ دورے پر ہندوستان پہنچ گئے ہیں۔
مزید ...مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا ہے۔
مزید ...نیتن یاہو کا یہ دورہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے، جب دونوں ممالک اپنے سفارتی تعلقات کی 25 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔
مزید ...بھارت کی بدنامِ زمانہ تہاڑ جیل سے آزاد ہونیوالے کشمیری قیدیوں کی دلخراش داستانیں انسانی حقوق اور جمہوریت کے منہ پر طمانچہ ہیں ۔ یہ سب کچھ اس ریاست میں ہو رہا ہے جو دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت اور انسانی حقوق کے علمبردار ہونے کی دعوے دارہے۔
مزید ...ہندوستان کے دارالحکومت دہلی سمیت کئي شہروں میں اسرائیل کے دہشت گرد وزير اعظم نیتن یاہو کے دورے کے خلاف عوامی مظاہرون کا سلسلہ جاری ہے۔
مزید ...میانمار کی نوبل انعام یافتہ رہنما اور خارجہ امور میں حکومت میانمار کی مشیر اعلی آنگ سان سوچی نے ایک بار پھر فوج کے ہاتھوں روہنگیا مسلمانوں کے قتل کی حمایت کی ہے۔
مزید ...ہندوستانی آرمی چیف نے کہا ہے کہ پاکستان کو ذمہ داری کا احساس دلاتے رہنا ہماری پالیسی کا حصہ ہے۔
مزید ...مولانا نے اپنے بیان میں حکومت ہندوستان سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنی حکومت سے اپیل کرتے ہیں کہ اسرائیل سے دوستی ختم کی جائے
مزید ...پوری شیعہ قوم نمائندگی کرتے ہوئے مجلس علماء ہند دہلی نے وزیراعظم نریندر مودی کو خط لکھ کر کاروائی کی مانگ کی ہے ۔
مزید ...میانمار کے فوجی سربراہ نے راکھین میں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کا اعتراف کیا ہے۔
مزید ...مولانا نے کہا کہ جب کبھی بھی ایرانی حکومت کو کمزور کرنے کی کوشش کی گئی ہے تو وہ اس سے زیادہ طاقتور بن کر ابھری ہیں ۔
مزید ...آغا حسن نے کہا کہ ایران میں چندروایتی انقلاب دشمن عناصر کو حکومت کے خلاف بلاوجہ احتجاج پر اُکسا کر امریکہ اور اسرائیل کئی دہائیوں سے انقلاب اسلامی ایران کو نقصان پہنچانے کے خواب دیکھ رہے ہیں جن کی کوئی تعبیر نہیں۔
مزید ...افغانستان کے دارالحکومت کابل میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملے کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
مزید ...بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ یہ معاہدہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے دورہ بھارت سے ایک ہفتہ پہلے منسوخ کیا گیا ہے۔
مزید ...پیر کو ہندوستان کے شہر پونہ میں دو گروہوں کے درمیان ہونے والے فسادات کی آگ نے منگل کو پوری ممبئی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
مزید ...افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار میں ایک خود کش دہشت گردانہ حملے میں کم سے کم پندرہ افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
مزید ...افغانستان کی قومی اسمبلی نے اپنے ملک سے امریکی فوجیوں کے انخلا کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
مزید ...آغا حسن نے کہا کہ شام اور عراق میں داعش کے مکمل صفایا کے بعد اب افغانستان کی سرزمین اس بدترین تکفیری گروہ کی آماجگاہ بنتی جارہی ہے جس کا سب سے بڑا ایجنڈا شیعہ مسلمانوں کا قتل عام ہے۔
مزید ...افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مذہبی اور ثقافتی مرکز پر بہیمانہ اور مجرمانہ حملے کی ذمہ داری پاکستانی طالبان نے قبول کرلی ہے۔
مزید ...ایران عراق جنگ کے 36 سال گزرگئے ہیں، اس مدت میں متعدد کتابیں اور مقالات لکھے گئے ہیں جن میں سے ایک "میں زندہ ہوں" نامی کتاب ہے جس کا اردو زبان میں بھی ترجمہ کیا جاچکا ہے۔
مزید ...اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے اسلام آباد میں افغانستان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے پر تاکید کی ہے۔
مزید ...افغان دارالحکومت کابل میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔
مزید ...افغانستان کے صوبےننگرہارمیں فضائی حملے میں داعش کے کمانڈرسمیت 5 داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
مزید ...علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ القدس پر امریکی فیصلے کو اقوام متحدہ نے مسترد کر کے یہ باور کرایاہے کہ اقوام عالم امریکہ کی غلام نہیں بلکہ اپنے فیصلوں میں خود مختار ہیں۔
مزید ...رکزی امام باڑہ بڈگام میں نماز جمعہ کے بھاری اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے آغا حسن نے کہا ہے کہ بیت المقدس فلسطینی مملکت کا جُزلانفک تھا اور رہے گا۔
مزید ...مجلس علماء ہند کی اپیل پر ملک بھر میں ’’یوم تحفظ قدس‘‘منایا گیا، اسرائیلی و امریکی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان کیا گیا۔
مزید ...افغانستان کے صوبہ ھرات میں ایک زور دار بم دھماکے میں کم از کم 5شہید اور 20 زخمی ہوگئے ہیں۔
مزید ...فلسطین پر جاری اسرائیلی جارحیت اور بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت بنانے کے امریکی اعلان کے خلاف مجلس علماء ہند کی اپیل پر ۲۲ دسمبرجمعہ کو پورے ملک میں ’’یوم تحفظ قدس ‘‘منایا جائے گا۔
مزید ...