توہین اہلیبت ؑ کی مرتکب شائستہ لودھی برقعہ پہن کر دبئی فرار ہوتے ہوئے پکڑی گئی

 توہین اہلیبت ؑ کی مرتکب شائستہ لودھی برقعہ پہن کر دبئی فرار ہوتے ہوئے پکڑی گئی

ایف آئی اے امیگریشن کے اہلکاروں نے توہین اہلبیت ؑ کے جرم میں گلگت بلتستان کی حصوصی عدالت سے سزا یافتہ جیو ٹی وی کی اینکر شائستہ لودھی کو دبئی جانے سے روک دیا گیا تھا، تاہم بعد ازاں اعلی شخصیات کی مداخلت کے بعد انہیں رات گئے دوسری پرواز میں جانے کی اجازت دیئے جانے کی اطلاعات ملی ہیں.

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن کے اہلکاروں نے توہین اہلبیت ؑ کے جرم میں گلگت بلتستان کی حصوصی عدالت سے سزا یافتہ جیو ٹی وی کی اینکر شائستہ لودھی کو دبئی جانے سے روک دیا گیا تھا، تاہم بعد ازاں اعلی شخصیات کی مداخلت کے بعد انہیں رات گئے دوسری پرواز میں جانے کی اجازت دیئے جانے کی اطلاعات ملی ہیں، سائشہ لودھی اپنے 2 بچوں کے ہمراہ دبئی جانے کے لئے جمعہ کی شب ائیرپورٹ پہنچی تھیں، ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق شائستہ لودھی نے اپنی شناخت چھپانے کے لئے برقع پہن رکھا تھا، تاہم پاسپورٹ اور کوائف دیکھنے کے بعد وہ پکٹر لی گئیں تھی، لیکن اعلی حکام و شخصیات کی مداخلت کے بعد انہیں جانے دیئے جانے کی اطلاع ہے۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Quds cartoon 2018
پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram