سترہویں ایشین گیمز میں ایران کی پانچویں پوزیشن

سترہویں ایشین گیمز میں ایران کی پانچویں پوزیشن

اسلامی جمہوریہ ایران نے سترھویں ایشن گيمز میں اکیس طلائي، اٹھارہ چاندی اور اٹھارہ کانسی کے تمغے حاصل کرکے پانچویں مقام حاصل کیا ہے

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسلامی جمہوریہ ایران نے سترھویں ایشن گيمز میں اکیس طلائي، اٹھارہ چاندی اور اٹھارہ کانسی کے تمغے حاصل کرکے پانچویں مقام حاصل کیا ہے۔ سترھوین ایشیائي گيمز انیس ستمبر سے جنوبی کوریا کے شہر اینچئوں میں جاری تھے جو آج چار اکتوبر کو اختتام پذیر ہوئے۔ چين نے ایک سو اکاون طلائي تمغے حاصل کرکے پہلا مقام حاصل کیا جبکہ جنوبی کوریا نے اناسی اور جاپان نے سینتالیس طلائي تمغے حاصل کرکے تیسر اور چوتھا مقام حاصل کیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Arba'een
Mourining of Imam Hossein
haj 2018
We are All Zakzaky
telegram