ایران کے اہل سنت و الجماعت کا پہلا قافلہ زیارت اربعین کے لیے عراق روانہ+ تصاویر

  • News Code : 791159
  • Source : ابنا خصوصی
ایران کے اہل سنت والجماعت کا ایک قافلہ اربعین حسینی کے جلوس میں شرکت کے لیے عراق کی طرف روانہ ہو گیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایران کے اہل سنت والجماعت کا ایک قافلہ اربعین حسینی کے جلوس میں شرکت کے لیے عراق کی طرف روانہ ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق، ایران کے صوبہ سیستان اور بلوچستان اور گلستان سے تعلق رکھنے والے اہل سنت و الجماعت کے علماء اور سماجی فعال سرگرم افراد عراق میں اربعین حسینی کے موقع پر پیدل مارچ کرنے والے جم غفیر میں شرکت کرنے کی غرض سے ’’ امت محمد(ص)‘‘ نامی قافلہ کی صورت میں عراق روانہ ہو گئے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲


متعلقہ مضامین

اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram