زیمبابوے کے نئے صدر ایمرسن منانگاگوا نے نئی کابینہ میں اعلیٰ فوجی افسران کو شامل کرکے انہیں اہم وزارتیں سونپ دی ہیں۔
مزید ...زیمبابوے کے نئے صدر ایمرسن منانگاگوا نے نئی کابینہ میں اعلیٰ فوجی افسران کو شامل کرکے انہیں اہم وزارتیں سونپ دی ہیں۔
مزید ...مصری فضائیہ کی صحرائے سینا میں تکفیری دہشت گردوں کے خلاف جامع کارروائی جاری ہے جس میں شرپسندوں کے متعدد ٹھکانے تباہ کردیے گئے ہیں۔
مزید ...مصری سیکیورٹی فورسز نے تکفیری دہشت گردوں کے خلاف جامع آپریشن کا آغاز کردیا۔
مزید ...مقتدی صدر نے مصر کے شہر العریش پر خونی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ العریش حملہ کے پیچھے اسرائیل کا ہاتھ ہے۔
مزید ...عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے مصر کے العریش علاقہ میں ایک مسجد پر وہابی دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے مصری حکومت اور عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
مزید ...مصر کے اٹارنی جنرل نے اعلان کیا ہے کہ مصر کے شہر العریش میں وہابی دہشت گردوں کے خونی حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 305 تک پہنچ گئی ہے۔
مزید ...مصر کے صوبے شمالی سینا میں ایک مسجد پر دہشت گردانہ حملے میں کم سے کم تین سو سے زائد افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے ہیں۔
مزید ...تیونس کے 40 سے زائد نمائندوں نے حزب اللہ لبنان اور ایران کے خلاف عرب لیگ کے بیانیہ کی بھر پور مذمت کی ہے ۔
مزید ...مصری فوج نے ایک آپریشن کے دوران 4 وہابی تکفیری دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
مزید ...زیمبابوے کے صدر رابرٹ موگابے نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے اس طرح زیمبابوے پر موگابے کے 37 سالہ دور اقتدار کا خاتمہ ہوگیا ہے۔
مزید ...سوڈان کے وزیر خارجہ ابراہیم غندور نے کہا ہے کہ ہماری ایران کے ساتھ کوئی دشمنی نہیں ہے اور نہ ہی ہم ایران کے خلاف کسی اتحاد کا حصہ بنیں گے۔
مزید ...نائیجیریا کے مشرقی صوبے آڈا ماوا کی ایک مسجد پر خود کش حملے میں کم از کم 50 افراد جانبحق ہو گئے۔
مزید ...نائیجیریا کے شمال مشرقی صوبے آداماوا کی ایک مسجد میں خودکش دہشت گردانہ حملے میں کم سے کم پچاس افراد جاں بحق ہو گئے۔
مزید ...مروہ اسکول کی ہونہار ترین طالبات میں سے ایک تھی مگر ڈاکٹروں کے ناکام آپریشن اور غفلت نے اس حافظہ قرآن کی جان لے لی۔
مزید ...چہلم امام حسین علیہ السلام کے جلوس پر نائیجریا کی سیکورٹی فورس کی فائرنگ میں درجنوں عزادار شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
مزید ...مصرکے صدرعبد الفتاح السیسی نے حزب اللہ اور ایران کے خلاف ہر قسم کے سعودی عرب کے اقدام کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ علاقائی کشیدگی کو گفتگو اور مذاکرات کے ذریعہ حل کرنا چاہیے مصر حزب اللہ لبنان اور ایران کے خلاف کسی اتحاد کا حصہ نہیں بنےگا۔
مزید ...نائجیریا کی اسلامی تحریک نے کانو صوبے میں اربعین حسینی کے کاررواں پر پولیس کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
مزید ...نائیجیریا میں مسجد میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 5 نمازی شہید ہوگئے۔
مزید ...نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے ایک سینیئر رکن شیخ آدم سوہو نے نائیجیریا کے شیعہ مسلمانوں کے ساتھ حکومت کے نادرست رویے پر کڑی تنقید کرتے ہوئے نائیجیریا کے شیعہ مذہبی رہنما کی جسمانی حالت پر سخت خبردار کیا ہے۔
مزید ...صومالیہ کے دار الحکومت موغادیشو میں دو کار بم دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد 25 ہوگئی ہے۔ وہابی دہشت گرد تنظیم الشباب نے دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی۔
مزید ...اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے نائجر کے صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔
مزید ...اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نائجر کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے نائجر کے وزير اعظم سے ملاقات اور گفتگو کی۔
مزید ...اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ یوگینڈا کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے یوگینڈا کے صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔
مزید ...اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف جنوبی افریقہ کا دورہ مکمل کرکے یوگنڈا روانہ ہوگئے ہیں۔
مزید ...مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے شام و قطر کے بحران اور ایران کے ساتھ تعلقات کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مصر ایران کے ساتھ کشیدگی کم کرنے کی تلاش و کوشش کررہا ہے جبکہ شام کا معاملہ شامی عوام کے ہاتھ میں ہے۔
مزید ...مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی فرانس روانہ ہوگئے ہیں۔
مزید ...عراق کے وزير اعظم حیدر العبادی سعودی عرب کا دورہ مکمل کرکے مصر کے دارالحکومت قاہرہ پہنچ گئے ہیں۔
مزید ...مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے مغرب میں وہابی دہشت گردوں کے حملے میں مصری فوج کے 50 اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
مزید ...افریقی یونین کے سربراہ 'موسی فکی محمد' نے اپنے ایک بیان میں ایران جوہری معاہدے کی بھرپور حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے.
مزید ...صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ایک ہوٹل کے باہر پرہجوم علاقے میں ہونے والے خوفناک ٹرک بم دھماکے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 231 ہوگئی جبکہ 275 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
مزید ...