یورپ میں عنقریب مذہبی جنگیں چھڑ جائیں گی: ترک وزير خارجہ

  • News Code : 818270
  • Source : trtnet
Brief

ترکی کے وزير خارجہ نے ہالینڈ میں انتخابات کے نتائج پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم عنقریب یورپ میں مذہبی جنگوں کا مشاہدہ کریں گے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے وزير خارجہ مولود چاوش اوغلو نے ہالینڈ میں انتخابات کے نتائج پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم عنقریب یورپ میں مذہبی جنگوں کا مشاہدہ کریں گے۔
ترک وزیر خارجہ نے کہا کہ ہمارے نزدیک سوشل ڈیموکریٹس اور فاشسٹوں کے درمیان کوئی فرق نہیں ہے ۔ واضح رہے کہ ترکی اور ہالینڈ کے درمیان شدید کشیدگی جاری ہے جبکہ جرمنی ، آسٹریا اور ڈنمارک نے بھی اپنے ملکوں میں ترک حکام کے داخلے پر پابندی عائد کردی ہے بعض یورپی ممالک ترکی کی تحقیر اور تذلیل کررہے ہیں۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

لگو گیری فاطمی
پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram