فرانس کے وزیر خارجہ بغداد میں

فرانس کے وزیر خارجہ بغداد میں

فرانس کے وزير خارجہ عراقی حکام سے ملاقات اور گفتگو کے لئے بغداد پہنچ گئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق فرانس کے وزير خارجہ جان ایو لودریان عراقی حکام سے ملاقات اور گفتگو کے لئے بغداد پہنچ گئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق فرانسیسی وزير خآرجہ اس سفر میں عراق کے وزير خارجہ ابراہیم جعفری اور وزیر اعظم حیدر العبادی سے دو طرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram