شمالی کوریا کے میزائل پروگرام میں مدد کے الزام میں روس اور چین پر امریکہ کی جانب سے پابندیاں عائد

شمالی کوریا کے میزائل پروگرام میں مدد کے الزام میں روس اور چین پر امریکہ کی جانب سے پابندیاں عائد

شمالی کوریا کے ایٹمی اور میزائل پروگرام کی مدد کرنے کے الزام پر امریکہ نے روس اور چین کی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا: امریکہ نے چین میں قائم ایک ٹیک فرم، اس کے شمالی کوریائی سربراہ اور ایک روسی سبسڈری پر تازہ پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ الزام عائد کیا گیا ہے کہ انھوں نے شمالی کوریا پر عائد امریکی پابندیوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اس کیمونسٹ ملک میں غیرقانونی فنڈنگ پہنچائی ہے۔ روس کی کمپنی وولیسز سلور اسٹار اور چین میں قائم کمپنی ینبین سلور اسٹار نیٹ ورک ٹیکنالوجی پر پابندیاں لگائی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ امریکہ نے شمالی کوریا کی کمپنی سونگ ہوا جونگ پر بھی پابندیاں لگائی ہیں۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

haj 2018
We are All Zakzaky
telegram