شام کے بارے میں السیسی اور میکرون کے درمیان گفتگو

شام کے بارے میں السیسی اور میکرون کے درمیان گفتگو

مصر اور فرانس کے صدور نے شام کے بارے میں ٹیلیفون پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی اور فرانس کے صدر میکرون نے شام کے بارے میں ٹیلیفون پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔ مصری صدر کے ترجمان بسام راضی نے کہا ہے کہ مصر اور فرانس کے صدور نے ٹیلیفون پر باہمی گفتگو میں شام کے بحران کو مذاکرات کے ذریعہ حل کرنے پر تاکید کی ہے۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

haj 2018
We are All Zakzaky
telegram