شام میں امن و صلح کے لئے مذاکرات کےشرائط فراہم/ ایران اور ترکی کا شکریہ: روسی وزیر خارجہ

شام میں امن و صلح کے لئے مذاکرات کےشرائط فراہم/ ایران اور ترکی کا شکریہ: روسی وزیر خارجہ

روس کے وزیر خارجہ نے روس کے شہر سوچی میں شام کے قومی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوچی میں شام میں قیام امن کے سلسلے میں مذاکرات کے شرائط فراہم ہیں اور اس سلسلے میں ایران اور ترکی کا تعاون قابل قدر ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے روس کے شہر سوچی میں شام کے قومی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوچی میں شام میں قیام امن کے سلسلے میں مذاکرات کے شرائط فراہم ہیں اور اس سلسلے میں ایران اور ترکی کا تعاون قابل قدر ہے۔انھوں نے کہا کہ ہم نے ایران اور ترکی کے تعاون شام کے تمام سیاسی اور سماجی گروہوں کو اس اجلاس میں شرکت کی دعوت دی اور سوچی اجلاس میں شام کے 1600 افراد شریک ہیں جن کا تعلق شام کے سیاسی اور سماجی گروہوں سے ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram