سعودی عرب کے سفیر کا بیان تیونس کے اندرونی معاملات میں صریح مداخلت اور سفارتی آداب کے بالکل خلاف ہے

سعودی عرب کے سفیر کا بیان تیونس کے اندرونی معاملات میں صریح مداخلت اور سفارتی آداب کے بالکل خلاف ہے

تیونس کے امور میں تیونس میں تعینات سعودی عرب کے سفیر کی آشکارا مداخلت تیونس حکومت نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق تیونس کے امور میں تیونس میں تعینات سعودی عرب کے سفیر کی آشکارا مداخلت تیونس حکومت نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔

تیونس کی آٹھ اتحادی تنظیموں کے رہنماؤں نے تیونس اور خلیج فارس کے پارلیمانی دوستی گروپ ميں عوامی محاذ کی نمائندہ خاتون مبارکہ براہمی کی رکنیت کے بارے میں سعودی عرب کے سفیر کے بیان کیم ذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کے سفیر کا بیان تیونس کے اندرونی معاملات میں صریح مداخلت اور سفارتی آداب کے بالکل خلاف ہے۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Arba'een
Mourining of Imam Hossein
haj 2018
We are All Zakzaky
telegram