روسی وزارت خارجہ کی ترجمان: یمنی عوام کو اپنی قسمت کا فیصلہ خود کرنا ہوگا

روسی وزارت خارجہ کی ترجمان: یمنی عوام کو اپنی قسمت کا فیصلہ خود کرنا ہوگا

روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے یمنی – یمنی مذاکرات کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی عوام کو اپنی قسمت کا فیصلہ خود کرنا ہوگا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زخاروا نے یمنی – یمنی مذاکرات کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی عوام کو اپنی قسمت کا فیصلہ خود کرنا ہوگا۔
روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ مذاکرات روس کی خارجہ پالیسی کے اصولوں کے مطابق ہیں۔روسی ترجمان نے کہا کہ روس کی یمن کے سیاسی ، عسکری اور سماجی حالات پر گہری نظر ہے ۔ روس کا اس بات پر یقین ہے کہ یمنی عوام کواپنی قسمت کا فیصلہ خود کرنے کا حق ہے۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Quds cartoon 2018
We are All Zakzaky
telegram