ترک فوج کے سربراہ جنرل خلوصی قطر پہنچ گئے

ترک فوج کے سربراہ جنرل خلوصی قطر پہنچ گئے

ترکی کے فوج کے سربراہ جنرل خلوصی قطر پہنچ گئے ہیں ترکی سعودی عرب اور قطر کے درمیان جاری بحران میں قطر کے ساتھ ہے ۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے فوج کے سربراہ جنرل خلوصی قطر پہنچ گئے ہیں ترکی سعودی عرب اور قطر کے درمیان جاری بحران میں قطر کے ساتھ ہے۔ اطلاعات کے مطابق ترک فوج کے سربراہ قطر کے فوجی حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کے علاوہ قطر کے بادشاہ اور دیگر اعلی حکام سے بھی ملاقات اور گفتگو کریں گے۔ ذرائع کے مطابق قطر اور 4 عرب ممالک کے درمیان کشیدگی کے بعد قطر اور ترک حکام کے درمیان رفت و آمد میں کافی اضافہ ہوگیا ہے۔ ترکی اور ایران نے قطر کی بر وقت حمایت کرکے اسے سعودی عرب کے شر اور گھناؤنی سازش سے بچا لیا۔

........

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Quds cartoon 2018
پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram