ترکی کے صدر کل فرانس کاد ورہ کریں گے

ترکی کے صدر کل فرانس کاد ورہ کریں گے

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کل بروز جمعہ فرانس کا دورہ کر یں گے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کل بروز جمعہ فرانس کا دورہ کر یں گے۔ وہ پیرس میں فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں سے ملاقات کریں گے۔اطلاعات کے مطابق سن 2017 میں ترکی اور یورپی یونین کے تعلقات میں کشیدگی رہی اور اب صدر اردوغان نئے سال کے آغاز پر ان تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے سرگرم نظر آرہے ہیں۔ صدراردوغان اور صدرمیکروں کے درمیان ملاقات میں شامی تنازع کے علاوہ باہمی اقتصادی تعاون پر بھی بات چیت ہو گی۔

........

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram