ترکی کی یورپی یونین میں رکنیت ممکن نہیں : جرمن وزیر خارجہ

  • News Code : 818689
  • Source : مہر نیوز
Brief

جرمنی کے وزیر خارجہ نے ترکی کو یورپی یونین کے معیاروں سے بہت دور قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی کی یورپی یونین میں رکنیت ممکن نہیں ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق جرمنی کے وزیر خارجہ زیگمار گیبرل نے اشپیگل کے ساتھ گفتگو میں ترکی کو یورپی یونین کے معیاروں سے بہت دور قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی کی یورپی یونین میں رکنیت ممکن نہیں ہے۔

جرمن وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم نے ترکی کو بارہا کہا ہے کہ وہ اپنے آپ کو یورپی یونین کے معیاروں کے قریب لانے کی کوشش کرے ورنہ اسے یورپی یونین کی رکنیت نصیب نہیں ہوگی۔

۔۔۔۔۔

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram