ترکی نے اسرائیلی سفیر کو ملک بدر کردیا

ترکی نے اسرائیلی سفیر کو ملک بدر کردیا

ترکی نے غزہ میں فلسطینیوں پر اسرائیل کی وحشیانہ بربریت اور بہیمانہ مظالم کے بعد ترکی میں تعینات اسرائیل کے سفیر کو ملک سے نکال دیا ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ترکی نے غزہ میں فلسطینیوں پر اسرائیل کی وحشیانہ بربریت اور بہیمانہ مظالم کے بعد ترکی میں تعینات اسرائیل کے سفیر کو ملک سے نکال دیا ہے۔

آناتولی کے مطابق ترکی نے اپنے سفیر کو بھی تل ابیب سے واپس بلا لیا ہے۔ ادھر اسرائيلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 62 تک پہنچ گئی ہے۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Arba'een
Mourining of Imam Hossein
haj 2018
We are All Zakzaky
telegram