ترکی اور امریکی وزراء خارجہ کی ٹیلیفون پر گفتگو

  • News Code : 818913
  • Source : trtnet
Brief

ترکی اور امریکہ کے وزراء خارجہ نے ٹیلیفون پر گفتگو میں باہمی دلخچسپی کے امور اور علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاوش اوغلو اور امریکہ کے وزير خارجہ ریکس ٹیلرسن نے ٹیلیفون پر گفتگو میں باہمی دلخچسپی کے امور اور علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق ترکی کے وزير خارجہ نے امریکی وزیر خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگو کی خواہش کا اظہار کیا تھا اس سے قبل ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا تھا کہ امریکی وزیر خارجہ رواں ماہ ترکی کا دورہ کریں گے۔

......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

لگو گیری فاطمی
پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram