برطانیہ کا ایران کے ساتھ تجارتی لین دین جاری رکھنے کا اعلان

برطانیہ کا ایران کے ساتھ تجارتی لین دین جاری رکھنے کا اعلان

برطانوی سفیرکا کہنا ہے کہ ایران پر امریکی پابندیوں کے باوجود دوطرفہ تجارت کا سلسلہ جاری رہے گا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ تہران میں برطانیہ کے نئے سفیر 'روب میکئر' نے گزشتہ روز صوبے یزد کے تاجر برادری سے ملاقات میں کہا پر امریکی پابندیوں کے باجود دوطرفہ تجارت کا سلسلہ جاری رہے گا۔

برطانوی سفیر نےمزید کہا کہ یورپی ممالک ایک موثر بینکنگ نظام کی تشکیل کے لئے پرعزم ہیں جس کا مقصد ایران کے ساتھ تجارت کو آسان بنانا ہے۔

ایران اور برطانیہ کے مشترکہ چیمبر آف کامرس کی موجودگی کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم تجارتی اور معاشی سرگرمیوں کی ترقی کے لئے مکمل پرعزم ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم ایران اور برطانیہ کے درمیان تجارتی تعلقات بڑھانا چاہتے ہیں.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Arba'een
Mourining of Imam Hossein
haj 2018
We are All Zakzaky
telegram