ایران کی فضائی حدود میں ترکی کا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگيا

ایران کی فضائی حدود میں ترکی کا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگيا

اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر کرد کے اطراف کی پہاڑیوں میں ترکی کا ایک مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگيا ہے ایران کی امدادی ٹیمیں حادثے کے مقام کی طرف روانہ ہوگئی ہیں۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر کرد کے اطراف کی صعب العبور پہاڑیوں میں ترکی کا ایک مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگيا ہے ایران کی امدادی ٹیمیں حادثے کے مقام کی طرف روانہ ہوگئی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ترکی کا ایک شخصی جیٹ طیارہ شارجہ سے استنبول جارہا تھا جس میں 11 افراد سوار تھے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق جہاز میں 3 عملے کے اہلکار اور 8 مسافر سوار تھے جو اس حادثے میں ہلاک ہوگئے ہیں۔ جہاز ایسے علاقہ میں گرا ہے جہاں برف باری ہورہی ہے اور جو صعب العبور علاقہ ہے۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Mourining of Imam Hossein
haj 2018
We are All Zakzaky
telegram