ایران، روس اور ترکی کے معاہدوں پر نفاذ کا عمل شام میں جاری

ایران، روس اور ترکی کے معاہدوں پر نفاذ کا عمل شام میں جاری

روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ شام کے بارے میں ایران، روس اور ترکی کے درمیان ہونے والے معاہدوں پر عمل کا سلسلہ جاری ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ شام کے بارے میں ایران، روس اور ترکی کے درمیان ہونے والے معاہدوں پر عمل کا سلسلہ جاری ہے۔

روسی صدر نے روس کے خلاف مغربی ممالک کی پابندیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ممالک روس کی دفاعی طاقت کو کمزور کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ روسی صدر نے کہا کہ پابندیوں سے استفادہ امریکہ کی کمزوری اور اس کی ناکامی کی دلیل ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Quds cartoon 2018
پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram