انقرہ میں ایران کے صدر حسن روحانی اور روس کے صدر ولادیمیر پوتین کی ملاقات

انقرہ میں ایران کے صدر حسن روحانی اور روس کے صدر ولادیمیر پوتین کی ملاقات

ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں ایران کے صدر حسن روحانی اور روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی انقرہ میں روس، ایران اور ترکی کے سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے ترکی کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے آج روس کے صدر ولادیمیر پوتین سے دوطرفہ تعلقات ، علاقائی امور اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا ہے ۔ اطلاعات کے مطابق اس ملاقات میں فریقین نے دہشت گردی کے خلاف مشترکہ اتحاد جاری رکھنے پر تاکید کی ہے۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Mourining of Imam Hossein
haj 2018
We are All Zakzaky
telegram