صدر رجب طیب اردوغان:

امریکہ دہشتگرد تنظیم فیتو، سی آئی آئے اور ایف بی آئی کے ذریعے ترکی پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کررہاہے

امریکہ دہشتگرد تنظیم فیتو، سی آئی آئے اور ایف بی آئی کے ذریعے ترکی پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کررہاہے

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ امر یکہ ترکی میں سیاسی بغاوت کرانے کیلئے مختلف چالیں چل رہا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ امر یکہ ترکی میں سیاسی بغاوت کرانے کیلئے مختلف چالیں چل رہا ہے۔
اطلاعات کے مطابق ترک صدر نے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 15جولائی2016کو ترکی میں بغاوت کرنے میں ناکام رہنے والے اب مختلف طریقوں سے اپنے عزائم کی تکمیل کیلئے سرگرم عمل ہیں۔ امریکہ دہشت گرد تنظیم فیتو، سی آئی آئے اور ایف بی آئی کے ذریعے ترکی پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کررہاہے۔ انہوں نے کہا کہ بیت المقدس امت مسلمہ کے لیے ریڈ لائن ہے۔ بیت المقدس کے بارے میں امریکی فیصلے ناقابل عمل ہیں۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Arba'een
Mourining of Imam Hossein
haj 2018
We are All Zakzaky
telegram