امریکا، اور ترکی نے ویزا سروس کی بحالی کا اعلان کر دیا

امریکا، اور ترکی نے ویزا سروس کی بحالی کا اعلان کر دیا

ترک حکام نے اعلان کیا ہے کہ امریکی شہریوں پر عائد کردہ ویزا پابندیاں ختم کی جا رہی ہیں جبکہ امریکا نے بھی ترک شہریوں کیلئے ویزے کا اجرا بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا: ترک حکام نے اعلان کیا ہے کہ امریکی شہریوں پر عائد کردہ ویزا پابندیاں ختم کی جا رہی ہیں جبکہ امریکا نے بھی ترک شہریوں کیلئے ویزے کا اجرا بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ ترکی میں ہنگامی حالات کے دوران مقامی اور امریکی شہری کی انقرہ میں گرفتاری کے بعد دونو ں ملکوں کے سفارتی تعلقات کشیدہ ہوگئے تھے ۔

اس واقعے کے بعد دونوں ملکو ں نے ایک دوسرے کے شہریوں کو ویزہ دینے پر پابندی عائد کر رکھی تھی۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram