اشٹائن مایر نے جرمنی کے صدر کا عہدہ سنبھال لیا

  • News Code : 818762
  • Source : express
Brief

جرمنی کے سابق وزیر خارجہ فرانک والٹر اشٹائن مایر نے جرمنی کے صدر کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق جرمنی کے سابق وزیر خارجہ فرانک والٹر اشٹائن مایر نے جرمنی کے صدر کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔ اشٹائن مایر کو حکمراں اتحاد نے صدارتی امیدوار نامزد کیا تھا اور وہ پارلیمنٹ سے 931 ووٹ لیکر جرمنی کے بارہویں صدر منتخب ہونے میں کامیاب ہوگئے اور آج سے اس نے جرمنی کی صدارت کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram