اردوغان: سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے حکم پر خاشقجی کو بہیمانہ طور پر قتل کیا گیا

اردوغان: سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے حکم پر خاشقجی کو بہیمانہ طور پر قتل کیا گیا

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے واضح الفاظ میں کہہ دیا ہے کہ سعودی عرب کے ناقد صحافی جمال خاشقج کے قتل کا حکم سعودی عرب کی اعلی اتھارٹی نے دیا ہے اور سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے حکم پر خاشقجی کو بہیمانہ طور پر قتل کیا گیا۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے واضح الفاظ میں کہہ دیا ہے کہ سعودی عرب کے ناقد صحافی جمال خاشقج کے قتل کا حکم سعودی عرب کی اعلی اتھارٹی نے دیا ہے اور سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے حکم پر خاشقجی کو بہیمانہ طور پر قتل کیا گیا۔

ترک صدر نے کہا کہ ہمیں معلوم ہے کہ خاشقجی کے قتل کا حکم سعودی عرب کے ولیعہد نے دیا ہے جبکہ سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان قتل میں ملوث نہیں ہیں۔ اردوغان نے کہا کہ خاشقجی کے قتل کے سلسلے میں سعودی عرب کو متعدد سوالات کے جوابات دینے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

haj 2018
We are All Zakzaky
telegram