امریکہ دنیا میں مزید تنہا ہوجائے گا : امریکہ کے سابق صدر

امریکہ دنیا میں مزید تنہا ہوجائے گا : امریکہ کے سابق صدر

امریکہ کے سابق صدر جارج بش نے دنیا میں امریکہ کی تنہائی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہونے کے بعد امریکہ دنیا میں مزید تنہا ہوجائےگا۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے سابق صدر جارج بش نے دنیا میں امریکہ کی تنہائی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہونے کے بعد امریکہ دنیا میں مزید تنہا ہوجائےگا۔
امریکہ کے سابق صدر نے کہا کہ امریکی حکومت کو بین الاقوامی معاہدوں کی حفاظت اور پاسداری کرنی چاہیے اور عالمی سطح پر کئے گئے اپنے وعدوں پر عمل کرنا چاہیے۔ اگر امریکہ نے عالمی معاہدوں اور وعدوں پر عمل نہ کیا تو دنیا میں امریکہ کا اعتبار ختم ہوجائےگآ۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Quds cartoon 2018
We are All Zakzaky
telegram