کارٹون: سعودی تخت و تاج کو کاندھا دیتے لواحقین

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ اسلامی نقطہ نظر سے کسی حکومت کے زوال کے بہت سے اسباب ہو سکتے ہیں۔ جیسے،ظلم و ستم، دشمنان اسلام سے دوستی اور ان پر بھروسہ، اسلامی قوانین سے روگردانی یا احمقوں کا برسر اقتدار آجانا وغیرہ۔ بفضل خدا آل سعود میں یہ تمام باتیں ایک ساتھ اکٹھا ہیں جو انکے عنقریب زوال کی نوید سناتی ہیں۔ فرزند رسول امام سجاد علیہ السلام فرماتے ہیں: تمام تعریفیں اس اللہ کے لئے ہیں جس نے ہمارے دشمنوں کو احمق قرار دیا۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Arba'een
Mourining of Imam Hossein
haj 2018
We are All Zakzaky
telegram