کارٹون/ داعش تاریخ کے کوڑے دان میں

سپاہ پاسداران کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی نے گزشتہ ۲۲ ستمبر کو یہ وعدہ کیا تھا کہ عراق اور شام میں تکفیری و سلفی دہشتگرد گروہ داعش کو دو مہینے کے اندر اندر نابود کر دیا جائے گا

سپاہ پاسداران کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی نے گزشتہ ۲۲ ستمبر کو یہ وعدہ کیا تھا کہ عراق اور شام میں تکفیری و سلفی دہشتگرد گروہ داعش کو دو مہینے کے اندر اندر نابود کر دیا جائے گا اور آج دنیا اسکی شاہد ہے کہ اس فرزند انقلاب کا وہ کیا ہوا وعدہ پورا ہو چکا ہے!جنرل سلیمانی نے رہبر انقلاب اسلامی کے نام آج ایک خط لکھ کر عراق و شام میں داعشی تسلط کے خاتمے کی مبارکباد پیش کی۔
..................
242

اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Arba'een
Mourining of Imam Hossein
haj 2018
We are All Zakzaky
telegram