یمنی نشانہ بازوں کے ہاتھوں سعودی عرب کے 269 دہشتگرد فوجی ہلاک

یمنی نشانہ بازوں کے ہاتھوں سعودی عرب کے 269 دہشتگرد فوجی ہلاک

یمنی فوج کے نشانہ بازوں نے گذشتہ 11 دنوں میں سعودی عرب کی فوج کے 269 اہلکاروں کو ہلاک کردیا ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فوج کے نشانہ بازوں نے گذشتہ 11 دنوں میں سعودی عرب کی فوج کے 269 اہلکاروں کو ہلاک کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق یمنی فوج نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فوج کے نشانہ بازوں نے گذشتہ 11 دنوں میں سعودی عرب کے 269 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔

یمنی فوج نے دشمن فوج کو مختلف محاذوں پر زبردست نقصان پہنچایا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔
/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Arba'een
Mourining of Imam Hossein
haj 2018
We are All Zakzaky
telegram