ڈی آئی خان، جشن نوروز کے انوکھے رنگ + تصاویر

  • News Code : 819079
  • Source : islamtimes
ڈیرہ اسماعیل خان میں شب نوروز کے تمام پروگرام پرامن طور پر رنگ و روشنیوں کی برسات میں اختتام پذیر ہوگئے ہیں۔ شب نوروز کو شب چراغاں کے طور پر منایا گیا، جس میں امام بارگاہوں و مساجد میں چراغاں کرکے خصوصی دعائیں مانگی گئیں جبکہ امام بارگاہوں میں چراغ کے روایتی جلوس اختتام پذیر ہوئے، شب چراغاں کا آخری پروگرام مرکزی امام بارگاہ میں منعقد ہوا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں شب نوروز کے تمام پروگرام پرامن طور پر رنگ و روشنیوں کی برسات میں اختتام پذیر ہوگئے ہیں۔ شب نوروز کو شب چراغاں کے طور پر منایا گیا، جس میں امام بارگاہوں و مساجد میں چراغاں کرکے خصوصی دعائیں مانگی گئیں جبکہ امام بارگاہوں میں چراغ کے روایتی جلوس اختتام پذیر ہوئے، شب چراغاں کا آخری پروگرام مرکزی امام بارگاہ میں منعقد ہوا۔ ظہرین کے بعد امام بارگاہ حضرت غازی عباس علیہ السلام پہ علم کشائی کے بعد چادر برآمد کی گئ۔ جس کے کچھ دیر بعد جامع مسجد و امام بارگاہ مولا علی علیہ السلام میں جشن نوروز کے مرکزی جلسے کی پہلی نشست ہوئی۔ شب چراغاں اور چراغ کے جلوسوں میں شرکت کرنے کے لیے مضافاتی علاقوں سے عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ شب چراغاں میں امام بارگاہوں، گلیوں اور مساجد کو انتہائی خوبصورتی سے سجایا گیا۔ انتظامیہ کی جانب سے سکیورٹی کے انتظامات کئے گئے تھے۔ مختلف جماعتوں کے ڈویژنل صدور نے سٹی میں امام بارگاہوں اور مساجد کے خصوصی دورے کئے اور جشن نوروز کے حوالے سے مبارکبادیں پیش کیں۔ جشن نوروز کا مرکزی جلسہ دو نشست میں جامع مسجد یاعلی علیہ السلام میں منعقد ہوا۔

ڈی آئی خان، شب نوروز، شب چراغاں کے مناظر

۔۔۔۔۔

/169

اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Arba'een
Mourining of Imam Hossein
پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram